“Punjab Health Monitoring System”
The first-of-its-kind initiative in Pakistan tracks staff attendance, doctor response, patient care, cleanliness, and overall service delivery ensuring transparency, accountability, and improved healthcare standards. The system is actively monitoring DHQs, THQs, clinic-on-wheels, and Maryam Nawaz field hospitals in Punjab through live camera surveillance!
@MaryamNSharif
📞 ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے ذریعے ہسپتالوں میں عملے کی حاضری کی مؤثر نگرانی جاری
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر محکمۂ صحت و آبادی پنجاب کے مانیٹرنگ اینڈ سرویلنس نظام کے تحت لائیو کالز کے ذریعے ہسپتال اسٹاف کی حاضری کی تصدیق کی جا رہی ہے۔
اس جدید نظام کا مقصد طبی عملے کی بروقت دستیابی کو یقینی بنانا اور عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر محکمۂ صحت پنجاب کی جانب سے بھجوائے گئے کلینک آن ویلز اپنی منزل پر پہنچ چکے ہیں۔
خدمت کے سفر کی ایک نئی منزل، عوامی صحت کے روشن مستقبل کی جانب ایک اور قدم۔
عطائیت کا خاتمہ، صحت مند پنجاب کا عزم!
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب عطائیت کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ جعلی ڈاکٹروں، غیر قانونی کلینکس اور غیر معیاری علاج کے خاتمے کے لیے عوام کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔
اگر آپ کے علاقے میں کوئی عطائی یا جعلی معالج موجود ہے تو فوری اطلاع دیں۔ آپ کی ایک اطلاع کسی قیمتی جان کو بچا سکتی ہے۔
📞 واٹس ایپ ہیلپ لائن: 0337-3333955
عطائیت کو نہ کہیں، مستند علاج کو اپنائیں۔ #HealthyPunjab #EndQuackery #HealthDepartmentPunjab
📢 Career Opportunity in Punjab Health Sector
The Health & Population Department, Government of Punjab, is inviting applications from dedicated and qualified officers for key leadership positions across the healthcare system.
Eligible regular employees of the Health & Population Department and Specialized Healthcare & Medical Education Department (BS-17, BS-18 & BS-19) are encouraged to apply for positions including CEO DHA, Medical Superintendent, and DDHO.
Preference will be given to candidates with MPH or relevant qualifications. Female doctors are strongly encouraged to apply.
🗓 Last date to apply: 15 June 2026 (till midnight)
Together, let's strengthen healthcare delivery and build a healthier Punjab. #HealthPunjab #PublicHealth #Leadership #PunjabGovernment #HealthcareManagement
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب پولیو کے خلاف جنگ میں مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ الحمدللہ لاہور، راولپنڈی، ملتان اور راجن پور سے موصول ہونے والے پولیو سرویلنس اور ماحولیاتی سیمپلز کے تمام نتائج نیگٹو آئے ہیں، جو ہماری مشترکہ کاوشوں کی کامیابی کا واضح ثبوت ہیں۔ انشاء اللہ دیگر اضلاع سے بھی جلد حوصلہ افزا نتائج موصول ہوں گے۔
میں سینئر منسٹر پنجاب @Marriyum_A, چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، وزیراعلی پنجاب فوکل پرسن برائے پولیو عظمی کاردار اور سیکرٹری صحت و بہبودِ آبادی نادیہ ثاقب کی بہترین قیادت اور معاونت پر ان کا شکریہ ادا کرتا
ہوں۔
میں کمشنر لاہور مریم خان، ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز، سی ای او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر آصف ارباب خان نیازی
،کمشنر ملتان عامر کریم خان، ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیقی، سی ای او ہیلتھ ملتان ڈاکٹر سوبان ضیاء؛ کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری، ڈپٹی کمشنر راجن پور عمران حسین رانجھا، سی ای او ہیلتھ راجن پور ڈاکٹر عامر بشیر اور کمشنر راولپنڈی عامر خٹک، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، سی ای او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر احسن غنی کو اس شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ کامیابی ای او سی کوآرڈینیٹر رانا عدیل تصور، پولیو پروگرام کی پوری ٹیم، ضلعی انتظامیہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز ،لیڈی ہیلتھ سپروائزرز اور فرنٹ لائن پولیو ورکرز کی دن رات محنت، لگن اور عوامی خدمت کے جذبے کا نتیجہ ہے۔
آپ سب نے ثابت کیا ہے کہ متحد ہو کر ہم پولیو فری پنجاب اور پولیو فری پاکستان کے ہدف کو ضرور حاصل کریں گے۔
@EocPunjab@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@HP_GoP
#endpolio #poliofreepakistan
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر جاری کیے گئے ہیلتھ الرٹ، ہسپتالوں کی ایمرجنسی تیاریوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کی مانیٹرنگ اور ریویو کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد۔
اجلاس میں صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز، ڈاکٹروں و پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری، گیسٹرو و ڈائریا کے مریضوں کے لیے ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
عوام کو عید کے دوران بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ تمام افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ فیلڈ میں موجود رہ کر صورتحال کی مسلسل نگرانی کریں اور ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر عید کی تعطیلات کے باوجود محکمۂ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب میں سرویلنس اینڈ مانیٹرنگ کا نظام بلا تعطل جاری ہے۔
پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز کی 24/7 ڈیجیٹل سرویلنس اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ عوام کو بروقت، معیاری اور مؤثر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔
سرویلنس اسسٹنٹس اور متعلقہ مانیٹرنگ ٹیمیں عید کے ایام میں بھی اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں سرانجام دے رہی ہیں تاکہ ہسپتالوں میں نظم و ضبط، طبی سہولیات کی دستیابی اور مریضوں کی بہترین دیکھ بھال کے عمل کو مؤثر رکھا جا سکے۔
On World Thyroid Day, the Health & Population Department reaffirms its commitment to promoting awareness about thyroid health and the importance of early diagnosis and treatment. We encourage everyone to prioritize regular check-ups and seek timely medical advice to ensure a healthier and better quality of life. Together, let’s work towards a healthier Punjab.
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب کے تحت 24/7 ڈیجیٹل سرویلنس اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے ذریعے ہسپتالوں میں نظم و ضبط، شفافیت اور سروس ڈلیوری کے معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
ٹی ایچ کیو مری ہسپتال کی فارمیسی میں مانیٹرنگ کے دوران متعلقہ اسٹاف اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا گیا، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمہ دار عملے کو ہدایات جاری کی گئیں اور حاضری و سروس ڈلیوری کو بہتر بنانے کے اقدامات یقینی بنائے گئے تاکہ مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے تحت محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے ہسپتالوں میں 24/7 ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ریئل ٹائم سرویلنس کا مؤثر نظام جاری ہے۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں کے ایمرجنسی روم میں صفائی سے متعلق نشاندہی کیے گئے مسئلے کو صرف 10 منٹ میں حل کر دیا گیا، جس سے فوری رسپانس، بہتر انتظامی نگرانی اور مریضوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔
سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مسلسل مانیٹرنگ ہسپتالوں میں شفافیت، جوابدہی اور بلاتعطل طبی خدمات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
.@HP_GoP & @UNICEF convened a High-Level Policy Dialogue in Lahore on Maternal, Newborn, Child Health & Nutrition. Health experts, academia, development partners & government representatives discussed improving healthcare for mothers & children across Punjab.
فلیکسی کیئر اور HMIS پر استعداد کار بڑھانے کی تربیتی ورکشاپ
محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے فلیکسی کیئر اور HMIS کے حوالے سے ایک جامع تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا، ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹمز کی استعداد کار میں اضافہ کرنا اور طبی سہولیات کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنانا تھا۔
The Department of Health & Population Punjab organized a comprehensive capacity building training workshop on FlexiCare and HMIS, aimed at modernizing the healthcare system and enhancing the efficiency of digital health systems.
In this training session, DMS (Rota), IT professionals, and surveillance assistants participated and received specialized training on data management, effective use of HMIS and FlexiCare systems, monitoring, and improving healthcare service delivery.
This advanced digital system will also help ensure effective monitoring of 24/7 doctor availability in hospitals, enabling timely and quality medical services for patients.
Under the visionary leadership of Chief Minister Punjab @MaryamNSharif, Punjab’s journey towards Universal Health Coverage reflects a commitment to ensuring that every mother has access to quality healthcare and every child is protected. Because a healthier future begins with stronger, inclusive care for all across Punjab.
Under the visionary leadership of Chief Minister Punjab @MaryamNSharif, the Health & Population Department is creating new opportunities for skilled healthcare professionals.
Applications are now open for Consultants & Specialists in 4 Tehsil Headquarters Hospitals of Lahore under a Special Pay Package initiative.
Together, we are strengthening healthcare services and ensuring quality medical care for the people of Punjab.
#CMPunjab #MaryamNawaz #HealthcarePunjab #HealthDepartment #Lahore #Doctors #PunjabHealth #PublicHealth
پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں ایسو سی ایٹ ڈگری اِن مڈوائفری کے لیے داخلے جاری ہیں۔
حکومتِ پنجاب ماں اور بچے کی صحت کے بہتر مستقبل کے لیے جدید اور معیاری مڈوائفری تعلیم کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔
اہل امیدوار 24 مئی 2026 تک اپنی درخواستیں آن لائن جمع کروائیں۔
#Midwifery #Admissions2026 #HealthPunjab #NursingEducation #PunjabHealthDepartment