آزاد جموں وکشمیر میں نظام زندگی پچھلے بارہ دن سے مفلوج ہے- سکول، ہسپتال، دکانیں، پہیہ، انٹرنیٹ سب بند ہے-
قومی میڈیا پر راوی چین ہی چین لکھتا ہے-
ٹی وی سکرین پر صبح شام چلنے والی ویڈیوز میں راولاکوٹ کے ان بازاروں میں بھی چہل پہل دکھائی دیتی ہے جہاں 6 جون سے غیر اعلانیہ اور 9 جون سے اعلانیہ کرفیو نافذ ہے-
وزیر اعظم فیصل راٹھور کی ایک روز قبل کی ایکس پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کے مطابق عوام نے "شر پسندوں" کے دھرنے کو مسترد کر دیا ہے اور دریک عید گاہ گراؤنڈ میں درجن بھر "انتشاری" باقی ہیں-
زمینی حقائق البتہ یکسر مختلف ہیں-
دھرنے سے ہو کر واپس آنے والے صحافی الگ کہانی سنا رہے ہیں-
انتظامیہ ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی میرپور ڈویژن میں پندرہ فیصد سے زیادہ مارکیٹیں نہیں کھلوا سکی- باقی ڈویژن میں تو حالت ہی الگ ہیں-
خوراک، ادوایات اور دیگر اشیائے ضروری کی قلت سر اٹھا رہی ہے- مگر سامان کی ترسیل کا فی الحال کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا-
الیکشن کا ماحول گرم کرنے کی بھر پور کوشش ہو رہی ہے مگر حالات یہ ہیں کہ اکا دکا کو چھوڑ کر سبھی نامور سیاسی لیڈروں اور امیدواران اسمبلی کے "غائبانہ کاغذات نامزدگی" جمع ہو رہے ہیں-
سیاسی جماعتیں اور لیڈر ہمیشہ کی طرح آزاد کشمیر سے غائب ہیں اور اسلام آباد میں پریس کانفرنسیں کر کے اپنی بے بسی کا اظہار کر رہے ہیں-
ننانوے فیصد خرابیاں سال ہا سال اور نسل در نسل اقتدار میں رہنے والے انہی لیڈروں کی پیدا کردہ ہیں جنہوں نے اپنے اقتدار کی کشتی کو ڈوبتا دیکھ کر پہلے مہاجرین جموں و کشمیر اور اب ریاست پاکستان اور دفاعی اداروں کے پیچھے پناہ حاصل کر رکھی ہے-
ریاست پاکستان کے "سٹریٹجک اثاثہ" سمجھے جانے والے ان سیاستدانوں سے یہ سوال تو بنتا ہے کہ حالات کو اس نہج تک پہنچایا کس نے- اگر اس میں غیر ملکی ہاتھ ہے تو ستر سالوں سے آپ نے یہاں کیا گل کھلائے ہیں-
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں تقریریں کرنے والوں کے لیے جو مطالبہ یہ لیڈر اپنی پریس کانفرنسوں میں کر رہے ہیں، ویسا ہی مطالبہ حالات کو اس نہج تک پہنچانے کے جرم میں ان کے خلاف بھی بنتا ہے-
یہ وہی لوگ ہیں جنہیں لات پڑنے پر حب الوطنی یاد آنے لگتی ہے۔
سنیل منج, سویمنگ پول گاڑی انجوائے کررہا ہے!!
غریب پاکستانیوں کو influencers بھی ٹچے ملے ہیں!
باہر دنیا میں انفلوینسرز مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں, جبکہ پاکستان میں ٹچی حرکتیں کرتے ہیں!!
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے ۔اج تیرہ دن سے بچے ایڑیاں رگڑ رہے ہیں ۔ریاست ماں کا کردار ادا نہیں کر رہی۔
ان بچوں کے چہروں پر ہنسی ماں کو کیا اچھی نہیں لگتی ؟؟
@MountainMarvLad@GeorgiaMaeCole1 Yeah hide behind that. Its always u white people who created mess everywhere in the world. Dnt worry its comming back now. Its other peoples turn. Not yours anymore.
@MountainMarvLad@GeorgiaMaeCole1 You killed millions in Iraq. Why?
You support killing Afg, why?
You support genocides? Why?
You have left their country stuck in a difficult situation, pushing them back years. Open your eyes.