Never compare your life with those who enjoy Haram. Even if it seems like they are more successful and happier. Trust me, nothing in this world is worth losing your religion.
@ThatsMahnoor "Absolutely. True masculinity is not about following every desire; it's about discipline, self-control, and strength of character. A man who masters his nafs masters himself." 🙌
لوگوں کی نگاہوں سے اپنی قدر مت طے کرو، اللّٰہ تمہیں ہر پردے کے پیچھے سے پہچانتا ہے۔
( Don't let people's eyes determine your worth; Allah recognizes your beyond every veil.)
پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپے کی مالیاتی رعایت دے سکتی ہے ، پنجاب حکومت خزانے سے 11 ارب روپے بلوچستان کو دے سکتی ہے، پنجاب کے خزانے سے گلگت کو موبائل کلینک گفٹ کر سکتی ہے
مگر پنجاب میں اساتذہ کو تنخواہیں دینے کے لیے پیسے نہیں.
سوال کرو تو کہتے ہیں تم لوگ پراپیگینڈا کرتے ہو 😊
اے میرے مالک 15, 20 گاڑیوں کے پروٹوکول کیساتھ اور 10کروڑ کی لینڈ کروزر میں بیٹھ کر گورنر پنجاب کی طرح پیاز (وسل ) کے ساتھ روٹی کھانے کی سادگی ہر پاکستانی کو نصیب فرما۔۔۔۔۔
سمجھ نہیں آ رہی ایک لیٹر پیٹرول پر 200 روپے ٹیکس دے کر 13 روپے والا بجلی کا یونٹ 70 میں لے کر اور اپنے پیسوں سے خریدے ہوئے میٹر کا 700 روپے کرایہ دے کے کس منہ سے کہوں
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے۔۔۔۔۔۔۔۔