*سچائی کو اپنے اوپر لازم کرلو کیونکہ سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے،اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔*
🌹🌹🌹🌹🌹
*ثواب جاریہ کی نیت سے آگے بھی شیئر کرتے جائیں*
🌹🌹
Me to my fav person 🫶🙂♥️ اس کا میرا ہونا نہ ہونا بعد کا قصہ ہے۔ لیکن مجھے وہ میرا تو لگتا ہے۔ اور ع۔ش۔ق سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ فقط وہ شخص مجھے اچھا لگتا ہے اور وہ جو اچھا لگتا ہے پھر اس جیسا کوئی اچھا نہیں لگتا 🫶😌🖤
یہ بھی ظالم کے مفاد میں ہے کہ وہ اپنی رعایا کو غریب بنا دے... عوام اپنے روزمرہ کے کاموں میں اس قدر مشغول رہتے ہیں کہ ان کے پاس منصوبہ بنانے کا وقت نہیں ہوتا۔
ارسطو~
گلاب کا پھول مجھے بہت پسند ہے اس لیئے نہیں کہ یہ خوبصورت ہے۔۔۔!
اس لیئے کہ یہ جس کے ہاتھوں میں جاتا اپنی خوشبو وہیں چھوڑ آتا۔۔۔!
آپ بھی جس کے ساتھ رہیں ہمیشہ مخلص رہے ❤️