ایچ ٹی ایکس پاکستان 200 یو ایس ڈی ٹی کا انعام!
بس یہ کریں:
@HTX_Pakistan
ایچ ٹی ایکس پاکستان کو فالو کریں!
اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں!
کمنٹ کریں “کریپٹو” + ۳ پاکستانی دوستوں کو ٹیگ کریں!
10ونرز کو 20یو ایس ڈی ٹی ملیں گے!
ایونٹ کا دورانیہ: 6 مئی سے 13 مئی تک!
#CryptoGiveaway #HTXPakistan #Crypto
کریپٹو کے مستقبل کا پورٹل کھل گیا ہے!
مارکیٹ بدل رہی ہے۔
نئے مواقع بن رہے ہیں۔
یہ گرین پورٹل ایچ ٹی ایکس ہے — تیز ٹریڈنگ اور بہترین سیکیورٹی ۔
آپ اب بھی باہر کھڑے ہیں؟تو ابھی ایچ ٹی ایکس جوائن کرے
اور پورٹل میں داخل ہوں
سمارٹ ٹریڈ کریں۔
#CryptoAlert#P2P#HTXPakistan
صبح بخیر، پاکستان۔
آپ نے صرف شروعات لینی ہیں ،کسی کام کا ہونا یا نہ ہونا بعد کی بات ہے۔
آپ مستقل مزاج رہے اور صبر سے کام لیں۔کیونکہ صرف یہی دو چیزیں ہی کامیابی کی کنجی ہے
#GOODMORNİNG#Crypto#tradingcommunity
Market phir se stability ki taraf jarahi hai.
Aap kab stable houngy?
Awr aap kiya karne wale hn? HTX pr sign up kiya hn ky nahi, abi tk?
#CryptoMarket#StableCrypto#HTXPakistan
جب کریپٹو مارکیٹ کریش کر جائے تو ہر پاکستانی گروپ میں یہ تینوں رولز فوراً ایکٹو ہو جاتے ہیں:
پلانر:
(جو 10 صفحے کا تجزیہ لکھ کر DCA پلان بنا رہا ہوتا ہے)
پینک سیلر:
(جو سب کچھ 50% لاس پر بیچ کر “بھائی سب ختم ہو گیا” چیخ رہا ہوتا ہے)
اور وہ بندہ جو بس یہ لکھتا رہتا ہے:
“جو سین ہو بتا دینا”
بھائی آپ کا رول کون سا ہے؟
#cryptocurrency #CryptoPakistan #HTXPakistan