یہ انتہائی تشویشناک بات ہے کہ ایک اسسٹنٹ کمشنر خود فیصلہ کرے کہ کس مریض کو سی ٹی اسکین کی ضرورت ہے اور کس کو نہیں۔ طبی فیصلے ہمیشہ مستند اور تربیت یافتہ ڈاکٹروں کے اختیار میں ہونے چاہئیں، جنہوں نے سالوں کی محنت اور تعلیم کے بعد یہ مقام حاصل کیا ہوتا ہے۔
ٹی ایچ کیو (THQ) ہسپتال کے دورے کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد، اپنی نامناسب رویے کو تسلیم کرنے کے بجائے اب ہمدردی پر مبنی بیانات دے کر عوامی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
یہ معاملہ کسی کی تعلیمی قابلیت پر سوال اٹھانے کا نہیں، بلکہ ڈیوٹی پر موجود ایک لیڈی ڈاکٹر سے جس انداز اور لہجے میں بات کی گئی، وہ غیر مناسب اور غیر پیشہ ورانہ تھا۔ ایک ایسا شخص جس کے پاس طبی تعلیم اور کلینیکل مہارت نہیں، اسے مریضوں کے ٹیسٹ یا علاج سے متعلق فیصلوں میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔
ڈاکٹرز بھی دیگر سرکاری افسران کی طرح عزت اور احترام کے مستحق ہیں، خاص طور پر اُس وقت جب وہ دباؤ میں رہ کر مریضوں کی خدمت کر رہے ہوں۔ پیشہ ورانہ معاملات کو ہمیشہ باہمی احترام، ذمہ داری اور سمجھداری کے ساتھ حل کیا جانا چاہیے۔
Gul Plaza Karachi wasn’t an accident.
It was state enabled murder through corruption, fake clearances and criminal silence.
As a doctor, I refuse to call this “tragedy”.
This was preventable.
#GulPlaza
Whether it’s Lahore or any inch of our land، every Pakistani stands ready to defend it.
We are a nation built on sacrifice and spirit. If you dare, you'll face a response you'll never forget. InshaAllah!
سیلاب ایسی آفت بن کر آیا ہے جس نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر، بھوکا، پیاسا، اور بے سہارا کر دیا ہے۔
یہ آزمائش صرف متاثرین کی نہیں، ہم سب کی ہے۔
آپ جس فلاحی ادارے پر بھروسا کرتے ہیں، اسی کے ذریعے ڈونیشن دیجئے۔
یا اگر آپ خود مدد کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو خود جا کر مدد کریں لیکن خاموش مت رہیں!
یاد رکھیں:
جس نے ایک جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا
(سورۃ المائدہ: 32)
سیلاب کی تباہی ہماری سوچ سے بھی زیادہ بڑی ہے۔
اگر ہم آج ایک نہ ہوئے، تو کل مزید خاندان تباہ ہوں گے۔
اللہ نے ہمیں دینے والا بنایا ہے، تو آج دینے کا وقت ہے۔
چلیے! سیلاب متاثرین کی بحالی میں اپنا حصہ ڈالیے
یہی ایمان، انسانیت اور پاکستانیت کا تقاضا ہے۔
Hi @grok
If we know that the roots of most illnesses lie in stress, poor lifestyle, and emotional struggles, why does modern healthcare still revolve around prescriptions instead of empowering patients with real prevention, empathy, and lifestyle change?
Isn’t true healing about more than just medicine?
ثنا کا قتل عمر عرف کاکا
یہ غلیظ لڑکا ایک نظر آئینہ دیکھ لیتا پھر پریوں جیسی ثنا کی طرف دیکھتا ایسے چھچوندروں میں قتل کرنے کی ہمت کہاں سے آتی ہے وہ ہے ہمارے ملک میں پدر شاہی کا نظام جس میں مرد کو عورت پر بری نظر ڈالنے سے روکا نہیں جاتا جس میں مرد عورت کو ورغلا کر جسمانی تعلقات بنانا چاہتا جب وہ انکار کرتی ہے تو جھوٹا شادی کا جھانسہ دیا جاتا ہے یہ سب ایک فریب ہوتا ہے انکار پر تیزاب پھینک دیا جاتا گولی مار دی جاتی ہے اور ہمارے معاشرے کا ایک غلیظ طبقہ مقتولہ کی کردار کشی شروع کردیتا ہے
@doctor_khurram Heart patients ko Dr kehte hian statins ni chorni sari zindagi,qk statins chorain gy Tau dobara Sy clot ban'na shru ho jye ga ,Tau Kya agr cholesterol normal ho jaye Tau medicine chori ja skti ha ye wali?
Is bare m b thora explain krdyn ...
@doctor_khurram You r a gem 💎 MashAllah, ❤️
And definitely ur wife too jinho ne itne tough halaat ka apke sath mil kr muqabla Kiya aur har moments pr thankful rhin....
Great lesson
آج میری شادی کو 11 سال ہو گئے ہیں
ہمارا ایک چھوٹا سا گھر تھا، 2 مرلے کا۔ کوری اینٹوں اور لکڑی کی چھتوں والا۔ جس کی دیواروں پر 10 سال سے سفیدی نہیں ہوئی تھی، اور جن پر میرے چھوٹے بہن ��ھائیوں نے ہر سبجیکٹ کا کام کر رکھا تھا، ڈرائنگز اور کارٹونز بنا رکھے تھے۔ کاؤنٹنگ اور ایلفا بیٹس