بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا.
❤
#foryou
آپ پاکستان کے معروف اور معتبر صحافی ہیں جنہیں اپنی شفاف رپورٹنگ اور قومی و بین الاقوامی معاملات پر گہری بصیرت کے لیے جانا جاتا ہے۔ ان کی صحافت میں حقائق کی درستگی اور تجزیے کی صلاحیت نمایاں طور پر نظر آتی ہے۔
@SyedMuzammilOFL ❤
Just another day of being mass-attacked & not caring for it. In Machiavelli’s words, it is far safer to be feared(or abhorred), than loved. Will never appease the herd for validation. Cry on !!
@TheSaadKaiser@SyedMuzammilOFL ایک قابل اور دانشور صحافی جس کے پاس علم اور معلومات کا ذخیرہ اور اس کا صحیح استعمال کرنا اس کو سید مزمل شاہ کہتے ہیں
میرا پسندیدہ صحافی 🌸❤
@SyedMuzammilOFL
@Rizwan_901 کاروبار یہاں اکر صحیح کیا لیکن یہاں لوگ سیریس بات کو بھی بھگدڑ بناکر مذاق کرتا ہے۔۔۔۔
کاروبار شروع کرنے کےلئے آپ جس جگہ پہ کاروبار شروع کرتا ہے وہاں پہ جاکر لوگوں کے ڈیمانڈ دیکھ لیں اور جگہ کا تعین کرے اور کاروبار میں فائدہ زیادہ اور نقصان کا خطرہ کم ہوتا ہے