پچھلے سال تو مریم نواز صاحبہ نے بڑی حیرت اور غم و غصے کا اظہار کیا تھا کہ گجرات میں سیوریج کا نظام کیوں نہیں۔۔ مجھے تو لگا اس سال گجرات نیویارک سے آگے نکل چکا ہو گا! پر یہ کیا۔۔ وہ سب تو بس فوٹو شوٹ تھا۔
جوہر ٹاؤن ،شادیوال چوک
گزشتہ دو سال میں یہ سڑک مکمل ہوئی تھی ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا اور سڑک دو جگہوں سے پھر بیٹھ گئی ہے۔
کوئی پوچھنے والا ہے کہ پنجاب بھر میں ناقص تعمیراتی کاموں کی دیہاڑی کس کی جیب میں جارہی ہے؟
خواتین کو تشدد برداشت کرنے گھر بچانے کا مشورہ دینے والی خاتون نبیحہ علی خان نے شوہر سے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کرلیا
نبیحہ علی نے اپنے وکیل چوہدری مدثر ایڈووکیٹ کی وساطت سے خلع دائر کی
شوہر حارث کھوکھر تشدد کرتا ہے اور گالیاں نکلتا ہے۔شوہر ایک اچھے کردار کا مالک نہیں ہے۔شوہر حارث کھوکھر جانوروں کی طرح ٹریٹ کرتا ہے۔موقف
"یہ پہلی حکومت ہے جس نے آنے والی حکومتوں کو بھی بیچ دیا ہے، انہوں نے آنے والی نسلوں کو نہیں بیچا، آنے والی حکومت کو بھی بیچ چکے ہیں۔ کوئی پاگل اور جنونی ہی ہو گا جسے اقتدار کی خواہش ہو گی، اب جو بھی پھنے خان آئے گا، اسے بری طرح ذلیل ہو گا کہ اس کا حساب ہی کوئی نہیں۔ سارے کا سارا ڈھانچہ ٹیڑھی اور کمزور بنیادوں پر ہے۔ جو بچہ پیدا نہیں ہوا، وہ بھی مقروض ہے۔ حبیب جالب کا گیت: 'اس درد کی دنیا سے گزر کیوں نہیں جاتے، یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے'، اب مجھے سمجھ آ رہا ہے"- حسن نثار
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سعودی عرب میں جہاں بور کرو تیل نکل آتا ہے آدھی دنیا کو تیل بیچتا ہے.
اسکے باوجود یہاں ججز کو فری پٹرول نہیں ملتا صرف عدالت آنے جانے کا کوٹہ ہے وہ بھی پیسے ملتے ہیں.
ہمارے والے 90 ڈالر فی بیرل خرید کر فری دیتے ہیں ان ججز کو.
اور انصاف کا حال یہ ہے کہ 134 نمبر پہ ہیں دنیا میں.
ایم ایس میو ہسپتال کے آفس میں Vendor سے رقم کی لین دین کی فوٹیج سامنے آگئی
رقم دینے والا Vendor جبکہ ایم ایس کی موجودگی میں رقم وصول کرنے والا ایم ایس کا ملازم ہے۔
میو ہسپتال میں کروڑوں روپے مالیت کے اسٹنٹس غائب ہونے کا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔
لیں جناب پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے ملاقات کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ ردوبدل کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔انہیں بتایا گیا ہوگا کہ آپ خوامخواہ کیوں اچھل رہے ہیں ،یہ فارمولا تو دراصل عوام کو مزید نچوڑنے کے لیئے لایا گیا ہے۔جب ہفتے بعد 15روپے اضافہ ہوتا تھا تو بہت اچھل کود کرتے تھے،اب روز دو روپے بڑھے گا تو چپ چاپ برداشت کرلیں گے ۔ہاں جب عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونا شروع ہوں گی ہم پھر فارمولا بدل لیں گے۔ملی بھگت سے لوگوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے
Argentina are the only team out of all 48 participants not to have a single VAR intervention against them, despite committing the most fouls in the tournament. Do you even realize how insane that is?
Argentina players starting fights as soon as the whistle blows, attacking Spanish players.
Nobody deserves to lose this World Cup more than Argentina. The dirtiest, nastiest team in the tournament. Pathetic.
Class from Spain, the whole world has been behind you 🇪🇸🇪🇸🇪🇸
Disgusting behaviour by the Argentinians at the end, especially Paredes.
Just a bunch of nasty violent thugs, and a disgrace to football. Never been so happy to see a team lose.
مراد سعید کا منظر عام پر آنا یا نہ آنا ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ منظر عام پر آکر ، آدھے گھنٹے بعد گرفتار ہوکر ، کسی ٹارچر سیل میں پہنچنے کی بجائے بہتر ہے کہ مراد سعید محفوظ رہیں اور محتاط رہیں۔ جن کے پاس اختیارات ہیں ، حکومت ہے ، عہدے ہیں تحریک چلانا بھی انہی کا کام ہے۔ یہ قریب قریب ویسا ہی مطالبہ ہے جو بے نامی اکاونٹس سے کیا جاتا ہے کہ سامنے آکر خود لیڈ کرلو۔
البتہ مراد سعید کے پاس انٹرنیٹ کی رسائی موجود ہے وہ سوشل میڈیا پر بیانیے کی مہم اٹھا سکتے ہیں۔ پختونخواہ حکومت کو دباؤ میں لاسکتے ہیں۔ بغیر کسی اختیار کے ، بغیر کسی عہدے کے ، بغیر کسی تنظیمی نیٹ ورک کے مراد سعید باہر آکر کچھ بھی نہیں کرپائے گا۔
چار دن پہلے ٹانک میں پولیس والے ایک مسجد میں جمع ہوئے ساتھ ڈی پی او بھی تھا سب نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ ہم فوج کے شانہ بشانہ نہیں لڑیں گے اور اگر ہمارا کوئی سپاہی شہید ہوا تو کسی فوجی کو جنازے میں بھی نہیں آنے دیں گے حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
جاوید ہاشمی صاحب کی چادر چار دیواری پر حملہ ایک نیچ حرکت ہے اور گھٹیا سوچ اور زہنیت کی عکاس ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ جو چاہے کر لو، وقت بدل رہا ہے۔ اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔
انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے سزا سنائی جاے گی؟
کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟
ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR
برسر اقتدار لوگوں سے مراسم
12 ارب کے فراڈ کے ملزم ستارہ گروپ کے مالک محمد ادریس کو حراست میں لیے جانے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ عام شہری ہوتا تو اب تک حوالات میں ہوتا اور کئی ماہ ضمانت نہ ہوتی۔