اے اللہ آج شب برات ہے جو سال کے بابرکت اور خاص دنوں میں سے ایک ہے میں نے بہت سے گناہ کیے ہیں بہت سی غلطیاں کی ہیں اس مقدس دن کے موقع پر، مجھے معاف کر دیں
اے اللہ، میں نے سب کچھ تجھ سے ہی مانگا ہے تیرے سوا میری کوئی جائے پناہ نہیں۔ میرے تمام دکھ اور پریشانیاں دور فرما
آمین 😔
افغانستان نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔
یہ وڈیو ایک ایک افغانی مسلمان بھائی تک پہنچنی چاہیئے تا کہ انہیں بعد میں ہم سے کوئی گلہ شکوہ نہ ہو!
وڈیو پر کمنٹ کرنے سے پہلے اسے آخر تک لازمی دیکھنا ہے، کوئی ��ات سمجھ نہ آئے تو وڈیو دوبارہ دیکھنا۔
#Pakistan #Afghanistan
عید پر خوشی کا اظہار کرنا عبادت ہے، خواہ آپ کی روح سے پریشانیاں ہی کیوں نہ نکل رہی ہوں۔
اور جو شخص خدا کے عبادات کی تعظیم کرتا ہے وہ دلوں کے تقویٰ میں سے ہے۔
تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو..!❤️
اپنی خوشیوں اور دعاؤں میں اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کو ضرور یاد رکھیں..!😇
الســـلام علیکــم ورحـــمتہ اللٌـــہ وبـــرکــاتہ❤
عیــــد الفطــــر مبـــــارک!🌙��🦋
آپ ســب کو اور آپ کے گھـــر والـــوں کو اللٌـــہ ہمیشـــہ خــــوش رکھــے آمین🩷🌎🌸__🍂