سر جی میں سارا دن گرمی میں مرونڈا بیچتا ہوں، ہسپتالوں میں، سڑکوں پر، بسوں ویگنوں میں، اور مجھے دو تین سو روپیہ بچتا ہے
پہلی بات تو یہ کہ اس محنت کا معاوضہ دو تین سو نہیں دو تین ہزار ہونا چاہئیے، دوسری بات یہ کہ یہ پیسے انکو گھر بیٹھے ملنے چاہئیں
پانچ ہزار مدد پہنچائی
اپنے پیاروں کے جنازے دفنا کر واپس گھروں کو نہیں گئے، انہوں نے"عسکری جرگہ" میں بیٹھ کر اپنے پیاروں کی لاشوں کی قیمت وصول نہیں کی
سوشل میڈیا پر #گولی_کیوں_چلائی کا ماتم نہیں کیا
یہ کشمیری ہیں، پہاڑوں کی مانند ہیں یہ اپنی جگہ سے نہیں ہلیں گے
تم ایسے کیوں نہ بن سکے پاکستانیو؟
راولاکوٹ اتوار کی صبح شہر سے تین کلو میٹر دور عیدگاہ میں بیٹھے پرامن مظاہرین پر فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے ثبوت جس کے نتیجے میں تین شہری شہید اور بارہ زخمی ہوۓ
جو مظاہرین نہ کسی سڑک کو بلاک کیے ہوۓ تھے پرامن تھے ان پر یہ ساری وحشت ڈھا کر کس کو خوش کیا جا رہا ہے
پاکستانیوں آپ ہمیں کیوں مار رہے ہو؟
ہم کشمیری ہیں اسلیئے ہمیں مار رہے ہو؟
(معصوم بچی کا پاکستان آرمی سے سوال)
کشمیری بچی شاید نہیں جانتی کہ ڈالری فوج کے سفاک بےرحم قاتلوں نے اپنے ہی ملک کے پشتونوں اور بلوچوں کے بچوں پر بھی کبھی رحم نہیں کیا۔
اسلام اباد کے پوش سیکٹر ایف 10 میں خواتین پر باثر ملزمان کا اہنی ہتھیاروں کے ساتھ تشدد۔ متاثرہ افراد کے مطابق تھانہ شالیمار کے ایس ایچ او شفقت فیض خواتین کے میڈیکل کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہیں۔ متاثرین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔۔ واقعہ 3 جون کو پیش آیا تھا
ظُلم🚨اس ویڈیو میں غزہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھے نوجوان خلیل المصری کو اسرائیلی سنائپر نے سر پر گولی مار کر شہید کر دیا غزہ میں رہتے ہوئے موت کب آپکو اپنی آغوش میں لے کچھ پتا نہیں اس وقت غزہ سزائے موت کی کوٹھری بنا ہوا ہے۔
میں امریکی ہوں ایک عیسائی کے طور پر پیدا ہوئی لیکن میں نے غزہ کے لوگوں کے اٹوٹ اور غیر متزلزل ایمان کا مشاہدہ کیا مرتے ہوئے بھی اللہ کہہ رہے تھے اور مجھے تجسس ہوا میں نے تحقیق کی تو پتا چلا یہ ایمان کی طاقت ہے اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میں مسلمان ہو گئی۔الحمد للہ 🤲الحمداللہ
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
ھدیث میں کہ جب لوگ کسی ظالم (عاصم منیر) کو دیکھیں اور اس کا ہاتھ نا روکیں تو اللہ تعالی پھر سب پہ عزاب نازل فرما دیتا ہے ۔۔
ہم نے عاصم منیر کو نہیں روکا تو ہم سب پہ عزاب آگیا ہوا ہے
پاکستانی فورسز کے مظالم بھارتی فورسز کو بھی پیچھے چھوڑ گئے
کور ممبر امتیاز کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا
گھر کے دروازے کھڑکھیاں فرنیچر توڑ دیا
ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال
🚨افسوس کہ آج فجر کے وقت راولاکوٹ کو ایک بار پھر خون سے نہلا دیا گیا رینجرز کی فائرنگ سے 2 افراد شہید اور 11 افراد زخمی ہو گئے جبکہ عوام دھرنے میں سفید جھنڈوں کے ساتھ بیٹھی تھی سوچیں اگر کشمیری بار بار فائرنگ سے ڈرے نہیں تو انکی تحریک کیا رنگ اختیار کر لے گی ہوش کے ناخن لیں
یہ ویڈیو 12 جون کی صبح راولاکوٹ دھرنے کی ہے، جہاں رات بھر کھانے کی تقسیم کے دوران گرنے والے شاپرز، بوتلیں اور دیگر کچرا عام شہری خود جمع کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ نظم و ضبط، اجتماعی ذمہ داری اور شعور کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ منظم، متحد اور اپنی منزل کی جانب گامزن۔۔۔ کشمیری
#RightsMovementAJK