میرے آقاﷺکائنات کہتی ہے آپکی پیشانی پر قربان دنیا کہتی ہے آپکے تلوو پر قربان جہان کہتا ہے آپکے نعلین پر قربان حسن کہتا ہے آپکے جمال پر قربان آسمان کہتا ہے آپکی قامت پر قربان ہوا کہتی ہے آپکے لمس پر قربان دل کہتا ہے آپکی حسرت پر قربان اور جان کہتی ہے آپکی محبت پر قربان
@Abn07
@Sanitizd_Peerni کہنے والوں کو کون روک سکتا حضرت صحابہ کرم ؓ کی طرف سے اپنا دل ہمیشہ صاف رکھے خہ کوئی بھی صحابی ہو وہ
پھر حضرت معاویہ ؓ تو اکابر صحابہ میں سے ہے