اے اعوانِ پاکستان
تجھے خوشخبری کی رسائی ہو ❤✌🏻❤
تیرے دہلیز پہ تمام فسادات کے سامنے سدِ سکندرِ اعظمِ اعلٰی میرا محبوب قائد محترم کا خوش آئند ہوا جاتا ہے
الحمداللہ ثم الحمداللہ
آپ ظرف و معیار کا کردار میں وہ کردار پنپ کر ابھرو کہ آپکے تکلم حق پراپنے بن بولے دل سے دعائیں دیں اور خاموشی پرفکری سوالات کرے دراصل آجکل زندگانی کی ایسی دورانیےکاراہی ہوں کہ مصروفیت کےپیش نظر اپنی خاموشی کی وضاحتی وڈیو جاری کرنے سے بھی قاصر ہوں۔
وارثین انبیاء علیہ سلام کا حامی🙏
میرے اللہ تعالٰی کا فیصلہ ایک دم اٹل ہے
روئے زمین پر متقی پرہیزگار سے زیادہ عزتدار انسان اور بےدین سے زیادہ ذلیل انسان کوئی نھیں.
اہل عقیل دینداری اور بےدینی کی جزا عزت اور سزا ذلالت کا مشاہدہ دوسروں کے بجائے اپنے خود کا کیا کرتے ہیں.
عمران پراجیکٹ جسےزمین بوس کرنےمیں میرےمحبوب قائدمحترم کاکردارکلیدی رہا
اس پرسکھ بھی ہےاوردکھ بھی۔
سکھ اس بات کاہےکہ مغربی سیاست کوفروغ دینےوالاملک دشمن انجام کوپہنچا۔الحمداللہ
دکھ اس بات کاہےکہ اس جرمِ عظیم میں شامل مقتدراداروں کےجرنیلز تودور ادنٰی برگیڈیئرتک رسائی نھیں ہوپاتی.
جسطرح کپتان نے 9 مئ واقعہ کے بعد کہا یہ میرے کارکن نہیں ہیں۔
آج کارکنوں نے عملی طور پر ثابت کیا یہ ہمارا لیڈر نھیں ہے ورنہ کوئی تو ریڈ لائن کراس ہونے پر اپنی بدتہذیبی پر مبنی تربیت کا مظاہرہ کرتا.
#سرٹیفائیڈ_چور_عمران_خان