ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کا اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کو ٹیلیفون
پنجاب اسمبلی میں خون خرابے اور ماڈل ٹاؤن سانحہ کے ملزمان ایک ہی ہیں۔
ماڈل ٹاؤن سانحہ کے ملزمان کو سزا مل جاتی تو پنجاب اسمبلی کا واقعہ نہ ہوتا
ڈاکٹر طاہر القادری
@TahirulQadri@PATofficialPK
میں تمام طلبہ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم انصاف لیے بغیر واپس نہیں جائیں گے ۔ عمران خان اور ان کی گلو بٹ پولیس کا کام ہی طلبہ پر تشدد کرنا ہے۔
اللہ پاک وہی عزیز ہیں جو ظلم کے خلاف ڈٹ جاتے ہیں۔
#StudentsMarchToPMHouse#ShameonISBPolice
#ModelTownMassacre exposes theactual face ofour judicialsystem inwhich the killers remained untouched on onehand andthe victims havebeen imprisoned and evencharged guilty of committing terrorist activities.This hypocrisy isa farce onthe face ofthe presentsystem.
#AskPMaboutMTcase