بھارتی عوام کو بھی یقین آ گیا کہ مودی ایک نمبر کا جھوٹا ہے جس کو پاکستان سے تاریخی شکست ملی تھی۔
آج دہلی کے طلبہ مودی کو رج کے ذلیل کر رہے ہیں۔
لیکن نورین نیازی اور تحریک کذاب کو ابھی تک یقین نہیں آ رہا 🤣🤣
میں صرف اتنا کہوں گی، جہاں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہے وہاں کے حالات دیکھ لیں، اور جہاں نہیں ہے وہاں کے حالات بھی دیکھ لیں، فیصلہ خود آسان ہو جائے گا۔ مری سے مظفرآباد آتے ہوئے پنجاب کی حدود ختم ہوئیں تو سڑک، صفائی، ترقی اور ٹرانسپورٹ بھی ختم ہو گئی۔ یہی فرق ہے نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کا۔ پنجاب کے ہر شہر میں ترقی جاری ہے، جبکہ "نواز شریف اسکولز آف ایمینینس" میں عالمی معیار کی تعلیم مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#SherInKashmir
میرے 3 بچے ہیں 2 بیٹے ظالموں نے نشے پر لگا دئیے ایک بیٹا 20 ہزار کی نوکری کرتا ہے
میاں صاحب سے 2 کروڑ ملا ہے اس سے اپنا گھر ٹھیک کروں گا، مسجد پر بھی لگاؤں گا اور ایک اچھی گاڑی لیکر اُس میں اپنی فیملی کو گھماؤں گا
میری بڑی حسرت تھی گاڑی کی جو آج میاں صاحب نے پوری کردی۔
14 دن کی جنگ کے بعد ایران امریکہ کی غلط فہمی دور ہو رہی ہے، کیونکہ اس بار کسی ملک نے جنگ بندی کیلئے اتنی شدت سے زور نہیں دیا جتنا پہلی بار میں جنگ بندی کے حوالے سے کوشش کی گئی تھی.ایران کے وزیر داخلہ پاکستان پہنچے ہوئے ہیں اور کافی حد تک دماغ درست ہو چکا ہے پہلے ہمارے وزیر خارجہ ،وزیر داخلہ اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر بار بار ایران کا دورہ کر رہے تھے جنگ بندی اور معاہدے کو حتمی شکل دی تھی مذاکرات کا باقاعدہ آغاز کیا تھا۔مگر اب ایران امریکہ خود جنگ بندی کیلئے پاکستان سے رابطہ کر رہے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ کے بھی رابطے ہو رہے ہیں وہ بھی فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔
مریم نوازشریف راکڈ -- بلاول زرداری شاکڈ
کشمیر میں آکر وہ لوگ ہم پر الزامات لگارہے ہیں، شکایتیں کررہے ہیں، جن کی اپنی حکومت کشمیر میں ہے ۔ آزاد کشمیر میں بھی ہر قابل ذکر منصوبہ مسلم لیگ ن نے لگایا ہے، PMLN وہ جماعت نہیں جو آرام سے بیٹھ جائے، ہم کام کرتے ہیں، عوام کیلئے خون پسینہ بہاتے ہیں۔
@MaryamNSharif
#SherInKashmir
جاوید چوہدری لے دے گیا
جے یو آئی کے سربراہ جس کارگل کا آج پوچھ رہے ہیں تب کیوں نہیں پوچھا تھا جب مشرف کو وردی میں صدر بنوایا تھا تب اپوزیشن لیڈر تھے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت تھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے اور ایل او ایف کے قوانین کو آئین کا حصہ بنوایا تھا ساری قانون سازی میں یہ شامل تھے مشرف سے خوب مراعات لے رہے تھے تب یہ باتیں مشرف سے پوچھ لیتے
جب بھارت نے اگست 2019 میں کشمیر کا اسٹیٹس تبدیل کیا تو میں آپ کے پاس آنا چاہتی تھی،جلسہ بھی رکھا،کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملنے گئی تو میرے مخالفین اتنا ڈرتے تھے کہ کہیں مریم نواز اپنے گھر،کشمیر نہ چلی جائے،انہوں نے مجھے والد کے سامنے گرفتار کر لیا
تم نے نوازشریف کو غدار کہا
نوازشریف وہ ہے جس نے برہان وانی کا مقدمہ لڑا جس نے چھ ایٹمی دھماکہ کئے تم نے اس غدار کہاُ؟
اگر وہ غدار ہے تو ہم سب غدار ہیں
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
نوازلیگ کھل کر مولانا کے شہدا بیان پر آڑے ہاتھوں لے رہی ہے اور یہی حق بنتا ہے کیونکہ یہ شہدا نہ فوج کے ہیں نہ کسی ایک جماعت کے بلکہ ہر پاکستانی شہری شہدا کا وارث ہے اور اب دیگر سیاسی جماعتوں کا انتظار ہے کیونکہ شہدا کے خلاف بکواس ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہوگی
یہ جھنگ سے مسلم لیگ ن کے ورکر ہیں،رائٹ سائیڈ پر ان کی وہ ویڈیو ہے جس میں یہ زندگی اور موت کی کشمکش میں تھے مریم نواز نے ویڈیو دیکھی تو فوری ایمبولینس گھر بھجوائی،سروسز ہسپتال منتقل کرایا،علاج مکمل کرایا آج میرے ساتھ لیفٹ سائیڈ پر جو شخص گفتگو کررہا ہے وہ وہی ورکر ہے
ہماری ماں وطن پر قربان ھونے کے لیے تو ہمیں بھیج دے گی لیکن اگر ماں کو بولیں کہ پیسے کی وجہ سے جان دینی ھے تو ماں ہم پر ھی لعنت بھیج دے گی کوئی پیسے کے لیے اپنی جان قربان نہیں کرتا .جے یو آئی کے سربراہ کے بیان پر عوام کا ردعمل
میاں محمد نواز شریف منظر عام پر آئے ہیں اور وہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ قطر روانہ ہوئے ہیں۔شریف فیملی کا امیر قطر کی فیملی سے بہت پرانہ تعلق ہے۔ میاں محمد شریف نے اُس وقت قطر میں سٹیل مل لگائی تھی قطر کی درخواست پر جب قطر میں کچھ بھی نہیں تھا
پاکستان کا سیکیورٹی کونسل میں منہ توڑ جواب
پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردی کے ٹھکانوں پر حملوں اور بھارتی اعتراض کے جواب میں کہا،
بھارت کیلئے یہ بہت تکلیف دہ ہوگا کہ ہم نے بھارت کے قائم کردہ دہشتگردوں کے اڈے تباہ کر دئے، ہم رکیں گے نہیں، دہشتگردوں پر یہ حملے جاری رکھیں گے.
اس بھائی کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر سوال بھی ٹھیک ہے اور اس پر ان تجویز بھی درست ہے ۔
18 سال ہو گئے BISP جیسے پروجیکٹ پر پیسہ ضائع کرتے ہوئے تو 18 سال میں سندھ کی غربت کم ہوئی یا زیادہ ؟
ہم ہر سال 400 ارب ضائع کرتے ہیں
سعید غنی صاحب فرما رہے تھے لاہور میں اس لئے ترقی ہوئی کیونکہ وہاں متحدہ MQM نہیں تھی ، بھائی پوری بات کریں نا وہاں PPP بھی نہیں تھی اس لئے لاہور میں ترقی ہوئی ۔
اب کشمور میں پڑی ہے MQM 🤣👏
فینصلہ باد سے پنکی کے صاحبزادے بشارت ڈوگر نے چیلنج دیا کہ اگر کوئی اس ایوان میں حلف دے کہ مریم نواز فارم 45 پر الیکشن جیت کر آئی ہیں تو میں بشارت ڈوگر ولد خاور مانیکا ڈوگر استعفی دے دوں گا
اور ناظرین حلف آگیا ہے جبکہ ڈوگر مما کی چولی میں ریورس ہوگیا ہے