مرزا غالب ایک عظیم شاعر تھے جن کی شاعری میں درد، غم، اور فلسفہ زندگی کی گہرائی نمایاں نظر آتی ہے۔ ان کی زندگی دکھوں اور مشکلات سے بھری ہوئی تھی، اور یہی دکھ ان کی شاعری میں جھلکتے ہیں۔
آ جائیں خواتین و حضرات آج سے عوام راج پارٹی کی ممبر شپ کا آغاز کردیا گیا اور ساتھ ساتھ ایکس پر اکاونٹ پروموشن کیلئے حاضر ہو جائیں، اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے اپنا ہینڈل منشن کرتے جائیں۔
@iqrarulhassan@IshratHassan5@TeamIshrat
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💕🍂🌄
اور اپنے پروردگار کے نام کا ذِکر کرو،
اور سب سے الگ ہوکر پورے کے پورے اُسی کے ہو رہو۔
وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اُس کے سوا کوئی معبود نہیں،
اس لئے اُسی کو کارساز بنالو۔
(سورۃ المزمل)
اگر کوئی تُم سے اِتنی مُحبّت کرے۔۔۔!!
کہ دِل کے سَارے ہی۔۔۔!!
موسم تُمہارے نام کر دے۔۔۔!!
تو تُم اس سے بدلے میں۔۔۔!!
مُحبّت کرو یا نہ کرو۔۔۔!!
مگر اِتنا اِحساس کر لو۔۔۔!!
وہ ہنستا ہنستا رُوئے نہیں۔۔۔🙂
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!
صبح بخیر
سوال وطن کا آئے گا تو ہمارا لہو بھی ساتھ آئے گا
یہ عشق انمول ہے اس عشق کا تو کوئی مول نہیں