خیبر پختون خواہ بدقسمت صوبہ ہے جہاں کے نوجوان شدید مشکلات کے باوجود اپنی ڈگریاں مکمل کرنے کے اس تپتی دھوپ میں اپنے جائز حقوق کیلئے دھرنا دے رہے ہیں ۔لیکن پبلک سروس کمیشن کی بےحسی اور حکومت کی عدم توجہ کے باعث یہ نوجوان شدید مایوسی کا شکار ہیں
#reject25candidatesperseatpolicy
یہ نوجوان احتجاج بھی کررہیں اور ساتھ میں اپنی تعلیمی سرگرمیاں بھی جاری رکھیں ہوئے ہیں ۔پبلک سروس کمیشن نے پھول جیسے نوجوانوں کو روڈ پر کھڑا کردیا ہے ۔
#reject25candidatesperseatpolicy#Kppscneedreforms
پبلک سروس کمیشن کی غلط پالیسیوں کا شکار اکثر نوجوانوں کا تعلق خیبر پختون خواہ کے پسماندہ اضلاع سے ہیں جہاں پر دہشتگردی اور دیگر مسائل تعلیم کے حصول میں رکاوٹ تھی ۔اج کمیشن کی نااہلی یہ نوجوانوں کو اندھیرے کیطرف دھکیل رہی ہیں
#reject25candidatesperseatpolicy#Kppscneedreforms
Delighted to visit @SKMCH Peshawar today to inaugurate newly completed operating room suite & intensive care unit (ICU). The opening of these state-of-the-art facilities at the hospital marks completion of final phase in commissioning of SKMCH, Peshawar which had opened in 2015
The authorities concerned must look into the matter that from the last 13 days the aspirants have been protesting against the 25/1 policy of the #Kppscpms. This stubborn attitude will destroy the future of deserving candidates.
#reject25candidatesperseatpolicy
یہ سفید کپڑے میں ملبوس نوجوان کا نام اکرام اللہ یوسفزئی ہے ۔اس نے انجنیئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے ۔یہ بھی پبلک سروس کمیشن کی غلط پالیسیوں کا شکار ہوا ہے اور ابھی کمیشن کے خلاف جاری دھرنے کی قیادت کرہاہے۔
#reject25candidatesperseatpolicy#Kppscneedreforms
یہ سامنے بیٹھا نوجوان بشیر ساگر ہے ۔اسکا تعلق ملاکنڈ سے ہے اور ایک ذہین نوجوان ہے۔بدقسمتی سے یہ بھی بپلک سروس کمیشن کی غلط پالیسیوں کا شکار ہوا ہے ۔یہ بیچارہ پچھلے چودہ دنوں سے احتجاج میں شریک ہے
#reject25candidatesperseatpolicy#Kppscneedreforms
PMS aspirants of KPK have been protesting against the unjust policy of KPSC since 26th https://t.co/RR7ndnyQFA is an unfortunate, that well educated youth of KPK dragged on roads.
#reject25candidatesperseatpolicy#Kppscneedreforms
احتجاج کرنے والے خواہشمند ہمارے بھائی اور بہنوں کو وضاحتی امتحان میں زیر احتجاج پالیسی کو پرکھنے کی بنیاد پر بیٹھنے کی اجازت دی جائے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ اسکریننگ ٹیسٹ کہییں قابلیت کو اسکرین آؤٹ تو نہیں کر رھا ؟؟؟
مجھے یقین ھے ان رہ جانے والوں میں بھی کئی کو چن لیا جائیگا۔
@cssmentor87@kamrankbangash InshAllah..losing vote of 30000+ aggrived youth means losing 30000+ along with their family votes. They r not listening us InshAllah we along with our tribe ll not listen to them next time InshAllah.begger if votes