اس شہر کراچی پی شرپسند عناصر نے ہمیشہ ظلم اور جبر کے زریعے حکمرانی کرنے چاہے پر پی پی نے ہمیشہ اصولی سیاست کی اور آج پی پی کے ھالیا پروگراموں نی یہ ثابت کیا کہ امن اور رواداری سے ہے آپ لوگوں کا دل جیت سکتی ہے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
شہید نجیب احمد آج بھی ھماری دلوں میں زندہ ہے اور ان کی جمھوریت کی لیے قربانی ھمیشہ یاد رکھیں جائے گی۔ انہوں نے اپنے جان دی مگر اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹیں اور وو ایک سچی اور بہادر شاگرد رہنما تھے۔
@BBhuttoZardari@AAliZardari#quaid_e_tulba#ShaheedNajeebAhmed
سال قبل 27 دسمبر کو اک انٹرویو میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے لمحوں کو شیئر کرتے وقت تاج حیدر اپنی آنکھوں میں آنسوؤں کے سمندر کو جس طرح قید کیئے بیٹھے تھے آج وہ منظر انکے جانے بعد بار بار ذہن میں آ رہا ہے 💔
“پانی کا مسئلہ انتہائی اہم اور حساس ہے جس کو سنجیدگی سے لینا ہوگا، پیپلز پارٹی کو پانی کے مسائل پر اعتراضات تھے جن کے معاملے پر کچھ یقین دہانی کرائی گئی تھی جن پر عملی اقدامات نظر نہیں آرہے ہیں۔”
#NoMoreCanalOnIndus@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل تاج حیدر انتقال کر گئے۔تاج حیدر صاحب ھمیشہ جمھوریت پسندوں کے دلوں میں زندہ رہے گی ان کی جمھوریت کی لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
@BBhuttoZardari@AAliZardari@BakhtawarBZ
تاج حیدر صاحب کی صورت میں ہم نے ایک عہد، ایک سوچ، اور ایک عوام دوست فکر کو کھو دیا ہے۔ ان کی زندگی نظریات کے لیے قربانی، اصولوں پر ثابت قدمی، اور عوام سے بے پناہ محبت کی روشن مثال تھی۔ ان کا جانا ہم سب کے لیے ایک ذاتی دکھ ہے۔
آہ۔۔۔! سینیٹر تاج حیدر صاحب انتقال کرگئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر تاج حیدر ایک نظریاتی اور بھٹو کے فلسفے کے ایک چمکتے ہوئے ستارے تھے انہوں نے ساری زندگی شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور مرتے دم تک بھٹو خاندان اور پیپلز پارٹی سے اپنی وفاداری نبھائی مرحوم کی خدمات کو سالہا سال یاد رکھا جائے گا مرحوم ایک اچھے شاعر لکیاری بھی تھے انہوں نے اپنی تحریروں سے اپنی شاعری سے بھی عوام میں شعور پیدا کیا ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کے اہل خانہ سے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔
29 نومبر 2023 کو مینے @Sen_TajHaider کا یہ یادگار انٹرویو کیا تھا۔۔۔
@BBhuttoZardari
کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑاٸچ پہ قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ہم مطالبہ کرتے ہیں حکومت سے کہ وو اس معاملے میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی۔انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ناقابل برداشت ہے۔
#NoMoreCanalsOnIndus@BBhuttoZardari@SindhCMHouse@ZiaLanjar
پیپلز پارٹی کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے سندھ کے لوگ بھٹو لیگیسی سے جنون کی حد تک محبت رکھتے ہیں
سندھ تو ♥️ ہے پھر
@BBhuttoZardari#JacobabadWithBilawal
شکارپور کے عوام نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا، انشاء ﷲ 8 فروری کو جیت تیر کی ہوگی۔
#چنو_نئی_سوچ_کو#JacobabadWithBilawal