کوئٹہ میں قلم پھینکنے کی سوشل میڈیا خبر جھوٹی قرار
کوئٹہ /سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر کہ کوئٹہ میں قلم شہر کے مختلف علاقوں میں پھینکے جا رہے ہیں، بے بنیاد اور حقیقت کے منافی قرار دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت موجود نہیں ہے
چمن /کے علاقے محمود آباد میں واقع ایک کے گھر میں گزشتہ شب ایک مبینہ ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم ڈاکو رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہوئے اور تین کمروں کے تالے توڑ کر قیمتی سامان تک رسائی حاصل کی۔ ملزمان گھر سے سونا اور نقدی رقم چوری کرکے موقع سے فرار
کراچی میں بلوچ شہریوں سے مبینہ بدسلوکی، وزیراعلیٰ سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کراچی میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار مبینہ طور پر پہلے شناختی کارڈ طلب کرتے ہیں اور بعد ازاں ہراسانی کے دوران پیسوں کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔
چمن کے ہزاروں پاکستانی شہری افغانستان میں پھنس گئے وطن واپسی کی فریاد!
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کے ہزاروں پاکستانی شہری، جن میں خواتین، بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں، گزشتہ کئی دنوں سے افغانستان کے ضلع اسپین بولدک اور صوبہ قندھار میں پھنس کر رہ گئے ہیں
کوئٹہ /بلوچستان ہیلتھ کارڈ پر اکرم اسپتال سمیت مختلف اسپتالو میں ڈاکٹرز اہل مریضوں کا علاج کرنے سے انکاری ہے وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کو آگاہ کردیا ہے پر جان اچکزئی جواب دینے سے قاصر ہے زرائع
مستونگ،
مستونگ میں چوتو کے مقام پر گاڑی کے قریب دھماکہ حافظ حمداللہ سمیت کئ افراد زخمی، زخمیوں کو غوث بخش میموریل اسپتال منتقل کردیا گیا، مزید طبی امداد کیلۓ کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے عینی شاہدین
کوئٹہ /کلی شالم میں پولیوں کے ٹیم پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شھید کردیے ہیں اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھرے میں لے لیا
چمن/بائی پاس اتفاق اڈہ کے قریب 2 مسلح ڈاکؤوں نے اسلحہ کے نوک پر نوجوان کو اپنے گھر کے قریب موٹر سائیکل موبائل اور نقدی سے محروم کردیا مزاحمت پر ڈاکؤوں کی ہوائی فائرنگ اور فرار ہونے میں کامیاب زرائع