سکردو پنگاہ اور کے ٹو میل کے درمیان روڈ پر
گاڑی کی ٹکر سے خاتوں جان بحق
عورت کی شناخت نہیں ہو رہی ہے ۔ عورت کا سر تن سے جدا
مرحومہ کے ہاتھ میں انگور اور کھانے کی کچھ اشیا لے کر شاید گھر جارہی تھی ۔عینی شاہد کا بیان
١١٢٢ کا عملہ لاش کو ہسپتال منتقل کرنے لگے
ملزم گرفتار۔