یوں غلامی پہ رضا مند نہیں کر سکتا ،🔥
تُو مری سوچ کو پابند نہیں کر سکتا
ایک مسجود مرا واحد و یکتا ہے سو میں 🔥
ایرے غیرے کو خداوند نہیں کر سکتا
بات سچائی پہ مبنی ہے تو کڑوی ہوگی ،🔥
اب میں لہجے کو قلاقند نہیں کر سکتا
#imrankhannotsafeinadiala@PTIofficial@ImranKhanPTI