اٹلی کی پیدائش کی شرح ایک تاریخی کم سطح پر پہنچ گئی ہے گزشتہ سال صرف 3 لاکھ 70 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی،جو 1861 کے بعد سے سب سے کم تعداد ہے۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ کمی مسلسل بڑھ رہی جو اٹلی کی مستقبل کی آبادی کے لیے ایک سنگین چیلنج بن سکتی ہے۔
یہ خبر @elonmusk نے شیئر کی
ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ دفاعی بجٹ اور دفاعی پیداوار کا بجٹ براہ راست صحت تعلیم اور انفراسٹکچر پے لگے گا۔
روز گار کے نئے مواقعے ملیں گےسیاحت آسمان تک جائے گی اور پھر اتنے میں آنکھ کھل جائے گی۔ 🙄
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کا کہنا ہے کہ صدرٹرمپ بین الاقوامی سطح پر دیرینہ تنازعات کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرتے ہیں اسی لیے امید ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر کو بھی حل کرسکیں گے۔
جس دن یہ مسئلہ حل ہوجائے سمجھو دونوں ملکوں میں غربت کا خاتمہ اور..
تحریک انصاف دیامر کے زمہ داران سے گزارش ہوگی کہ وہ صدر جی بی خالد خورشید صاحب کے زریعے سی ایم کے پی سے دیامر کے باسیوں کو بوڑاوئی چیک پوسٹ یا ناران تک نان کسٹم گاڑیاں لینے کی اجازت دلوائیں تاکہ سیزن میں یہاں کے کم آمدن والے لوگ بال بچوں کے ساتھ سیر کرسکیں۔
@AbdulKhalidPTI
چلاس شہر کی زندگی قبرستان کا منظر پیش کررہی ہے بجلی، پانی، سگنل اور صحت کے دگرگوں صورتحال پے دل روتا ہے اور ہم سب خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
بدقسمتی سے صوبائی اسمبلی کے نصف کابینہ اس شہر سے اپنا تعلق بتارہے ہیں جیسے ہی دن گرم ہوتا بجلی آہستہ آہستہ غائب ہورہی ہے
Congress leader @RahulGandhi criticising @narendramodi for his surrender to Pakistan but trying to twist some historical facts.Congress leaders always tried to please imperialist forces. Nehru approached USA in 1962 war against China. He also surrendered to China.
ہفتوں روڈ پے رہ کے ڈیزل جنریٹر دینے سے بہتر ہے کچھ بھی نہ دے تاکہ قومی خزانہ محفوظ رہے۔ ایک سیزن کے ڈیزل جنریٹر سے آرام سے دس میگاواٹ سولر سسٹم نصب ہوسکتا ہے ہمیں وہ دی جائے۔ 🙏
ایکس کا ایلن مسک پہلا ایمازون کا جیف بیزوس دوسرا جبکہ میٹا کا بانی مارک زیگر برگ دنیا کے تیسرا امیر ترین شخص قرار۔ امریکی جریدہ
@elonmusk@JeffBezos@Meta