پہلی ویڈیو: سابق وزیر اعظم عمران خان
دوسری ویڈیو: سابق وزیر اعظم عمران خان کو ناحق اور ناجائز قید میں رکھنے والا آرمی چیف عاصم منیر
عالمی کانفرنسز میں ان دونوں کی شرکت میں فرق ملاحظہ ہو
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
وزیر اطلاعات شفیع جان پر اسلام آباد پولیس کا تشدد،
یہ شفیع جان پر نہیں بلکہ خیبرپختون��واہ کی 4.50 کروڑ عوام پر تشدد ہے، پورے خیبرپختونخواہ کی تذلیل ہے.
#ComeToStreetsForKhan