رسول الله نے فرمایا :
حُبيِ وَ حُب أهْلِ ...
میری اور میر ےاہل بیت علیھم السلام
کی مُحبت سات ایسی جگہوں میں فائدہ دیتی ہے جہاں بہت ھراس و خوف رہتا ہے
موت کے وقت
قبر کے اندر
حشر کےوقت
نامه أعمال لیتے وقت
حساب کے وقت
ميزان کے وقت
صراط سے عبور کے وقت...
امالي ،شيخ صدوق
*اہلِ غزہ اپنی جانیں کھو رہے ہیں اور ہم ؛*
*ہم نے "احساس" کھویا ہے، اپنے "ضمیر" کھوئے ہیں، "امّت کا تصوّر" کھویا ہے، "انسانیت" کھوئی ہے !*
*ہمارا نقصان اہلِ غزہ و فلسطین سے کئی گنا زیادہ ہے۔ 💔*
─────•🌿🌸
صد افسوس کہ مقتولین کا مسلک دیکھ کر میڈیا و ادارے خاموش ہیں حالانکہ منصب دیکھنا چاہیے تھا۔۔ اگر کسی مہذب معاشرے میں اساتذہ قتل ہوتے تو کہرام بپا ہوتا
MN
پاراچنار مرکزی امام بارگاہ شہدا کے جنازوں سے ایک بار پھر سج گیا۔
7 بے گناہ جس میں 4 استایزہ اور 3 مزدور شامل تھے کو بے دردی کے ساتھ شہید کیاگیا۔ جنازوں کے ساتھ انتہا درجے کی بے حرمتی کی گئ۔
پچھلے سال بھی انہی منگل قبیلے سے تعلق رکھنے والے سفاک دھرندوں نے 14 بے گناہ غریب مومنین جوانوں کو اس وقت شہید کیا جب وہ جنگل سے لکڑی کاٹ کر گھر کی جانب واپس آرہے تھے۔
اپنے آباو اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پچھلے سال بھی جنازے دینے سے انکار کیا تھا۔ کل واقع میں شہداء کے جنازے دینے سے انکار کیا گیا۔
کل جنازے اٹھانے جب سرکاری اہلکار اور مشران تری منگل پہنچ گئے ان پر شدیدفائرنگ بھی کی گئی۔ جنازے رات کو واپس کردی گئی۔ اب دیکھتے ہیں حکومت کیا کرتی ہیں۔ اگر جس طرح انہوں نے پچھلے سال 14 بے گناہوں کے خون پر خاموشی اختیار کی ۔ اس دفعہ بھی ایسا ہی کرے تو یاد رکھیں آپ کے اوپر سے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائے گا۔