بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس نماز کے لیئے مسواک کی جائے وہ اس نماز پر ستر گنا زیادہ ہے جس کے لیئے مسواک نہ کی جائے ۱؎اسے بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا۔
(کتاب:مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد:1 , حدیث نمبر:389)
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میں نے تم سے مسواک کے متعلق بہت کہا ۱؎
(کتاب:مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد:1 , حدیث نمبر:387)
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت ابوامامہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے پاس جبرئیل علیہ السلام جب بھی آئے ۱؎ تو مجھ سے مسواک کرنے کو کہا میں ڈرا کہ کہیں اپنے منہ کے اگلے حصہ کو چھیل ڈالوں۲؎۔(احمد،کتاب:مرآۃ
1/2
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت ابن عمر سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کررہا ہوں میرے پاس دو شخص آئے جن میں سے ایک دوسرے سے بڑا ہے،میں نے مسواک چھوٹے کو دی تو مجھ سے کہا گیا کہ بڑےکو دیجئے لہذا میں نے بڑے کو
1/2
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کرکے مجھے دھونے کے لیئے دیتے تھے تو میں پہلے اس سے مسواک کرلیتی تھی پھر دھوکر آپ کو دیتی تھی ۱؎
(ابوداؤد،کتاب:مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد:1 , حدیث نمبر:384)
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات و دن میں جب بھی سو کر اٹھتے تو وضو سے پہلے مسواک کرتے تھے ۱؎ (احمد،ابوداؤد،کتاب:مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد:1 , حدیث نمبر:383)
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت ابوایوب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ چار چیزیں پیغمبروں کی سنتوں سے ہیں ۱؎ شرم۔ ایک روایت میں ہے ختنہ ۲؎ عطر ملنا،مسواک اور نکاح ۳؎
( ترمذی،کتاب:مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ
1/2
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مسواک منہ صاف کرنے والی ہے۔اللہ کی رضا کا سبب ہے ۱؎ اسے شافعی و احمد دارمی و نسائی نے روایت کیا اور
1/2
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت حذیفہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب تہجد کے لیئے رات میں اٹھتے تو اپنا منہ شریف مسواک سے ملتے ۱؎ (بخاری و مسلم، کتاب:مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد:1 , حدیث نمبر:378)
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے شریح ابن ہانی سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں تشریف لاتے تو پہلے کیا کام کیا کرتے تھے؟ فرمایا مسواک
۲؎ (مسلم،کتاب:مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد:1 , حدیث نمبر:377)
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اگر یہ نہ ہوتا کہ اپنی امت پر دشواری کروں گا تو انہیں عشاء میں دیر کا اور ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا
۱؎ (مسلم بخاری،
1/2
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت ابو رافع سے فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیئے وضو کرتے تو اپنی انگلی کی انگوٹھی کو ہلاتے تھے ۱؎ ان دونوں کو دارقطنی نے روایت کیا اور ابن
1/2
#حدیث_نبویﷺ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
روایت ہے حضرت ابوہریرہ وابن مسعود وابن عمر سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو وضو کرے اور اللہ کا نام لے تو وہ وضو اس کے سارے جسم کو پاک کردیتا ہے اور جو وضو کرے اور اللہ کا نام نہ لے تو صرف وضو کی جگہ ہی
1/2
#حدیث_نبویﷺ