بہت سے یوٹیوبرز اور ناقدین نے آصف غفور کی پوسٹ سے فاصلہ رکھا۔ معلوم نہیں وجہ سابقہ احترام تھی یا پھر اندر کھاتے کوئی محبت کا موجودہ سلسلہ ، لیکن عمران ریاض نے حق ادا کیا۔ایکس پر بھی اور یوٹیوب پر بھی۔
PCB اور حکومت کی گھبراہٹ بھی کمال ہے 😂
لارڈز میں عمران خان کے بیٹوں کا 18 منٹ کا انٹرویو Sky Sports پر چلنے سے روکنے کے لیے PCB نے اتنا شور مچایا کہ مبینہ طور پر کھلاڑیوں کو لنچ کے بعد میدان میں نہ بھیجنے کی دھمکی تک دے دی۔
یعنی پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے میچ کھیلنے گئی تھی یا عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو روکنے؟ 😂
دنیا بھر میں میچ چل رہا تھا، ادھر PCB اور حکومت کو عمران خان کے بیٹوں سے ہی خطرہ لاحق ہوگیا۔
یہ ہوتی ہے اصل Panicking State of Mind! 😂
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان
#StopRiskingImranKhansLife
کل PTi کی تمام ریجنل لوکل اور ذیلی تنظیموں کو جمعہ کی نماز کے بعد عمران خان صاحب کی صحتیابی کے لئے مساجد میں بعد نماز دعا کی اپیل کرنی چاہیئے۔ایک تو دعا ہو گی - دوسرا پوری دنیا کو خانصاحب کی صحت کے بارے موجود خطرات سے آگاہی بھی ملے گی
براہ مہربانی اس پیغام کو پھیلائیں
علیمہ خان کے خلاف ایک بار پھر سے اندرونی غدار اور ٹاوٹس گھٹیا کمپین چلا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر علیمہ خان کو سپورٹ کریں اور ان وارداتیوں کو منہ توڑ جواب دیں 🔥
عمران خان نے2دسمبرکو بہن ڈاکٹرعظمی کوبتایاکہ عاصم منیرانہیں مارناچاہتاہےیہ بات باہرجاکربتادومیری بہن نےانکار کرتےہوئےکہاکہ وہ قتل کرنے والی بات نہیں کرینگی ڈاکٹر عظمی نےہمیں یہ بات بتائی تینوں بہنوں نےاتفاق کیاکہ ہم یہ بات نہیں کرینگیکن کاش ہم نے اس وقت بھائی کی بات مان لی ہوتی👇🏽
بابا کوڈا نے فرمایا تھا کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں موجود حق اور باطل کی شناخت کرنی ہو تو بہت آسان طریقہ ہے:
جو کوئی بھی علیمہ خان پر بلا واسطہ یا بالواسطہ تنقید کرے، سمجھ جائیں کہ وہ منافق ہے، کمپرومائزڈ ہے، غدار ہے، بلکہ میں تو کہوں گا کہ وہ حرامدہ ہے!
عمران خان کو یہ نہیں معلوم تھا کہ دن کونسا ہے ، تاریخ کیا ہے اور مہینہ کونسا چل رہا ہے وہاں عمران خان کو علیمہ خانم کی ریلیوں کی خبر کہاں سے ہوگئی؟
ہمیں علم ہے سب فلم ہے۔
صدیق جان ، اسد اللہ خان اور ذیشان عزیز کے مطابق عمران خان نے نورین خانم کو کہا ہے کہ اینکیڈو ریبورن کو میری طرف سے سلام کہنا۔ اس موقع پر مشال یوسفزئی بھی موجود تھیں جنہوں نے غصے میں پھر کورم کی نشاندہی کردی۔
وعلیکم سلام خان صاحب۔
پی ٹی آئی وکلا نے کس کا نام توہین عدالت میں دیا کس کا نہیں۔ یہ کام وکلا پر چھوڑا دیں۔ کبھی کبھی دل کی جگہ دماغ کا استعمال بھی اچھا ہوتا ہے۔
دوسری طرف سوشل میڈیا پر اپنا چھتر اتار کر رکھیں۔ آپکو کس نے روکا ہے ؟
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہو کر
احتجاج کیلئے مولانا ٹائپ لوگوں کے پاس جانے کی دلیل صرف یہ ہے کہ
یہ لوگ یا تو احتجاج کرنا نہیں چاہتے
یا کتنا کرنا ہے یہ اسٹیبلشمنٹ سے پوچھ کر کرنا چاہتے ہیں
یہ عمران خان کے دشمن اور ان کے خلاف سازش کے سہولت کار نہیں بلکہ شریک ہیں
کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے خاموش رہے اور کوفہ کے لوگ رہتی دنیا تک پچھتاتے رہیں گے
عمران خان کے تاریخی الفاظ 💔
ادارے میں اتنا ڈسپلن ہے کہ جب بڑا جرنیل جرم کر رہا ہوتا تو باقی سب بھی آمین کرتے ہوۓ اس کے پیچھے لائن میں کھڑے ہو جاتے ہیں ،۔
یہ سب عمران خان اور ملک و قوم کے مجرم ہیں ،