ہسپتال کے دورے کے دوران آئی سی یو اور جدید روبوٹک ری ہیبلیٹیشن یونٹ کا معائنہ کیا۔ ایک محنت کش گوالا جو نیم بے ہوشی کی حالت میں بستر پر تھا، اسے بھی جدید ترین روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے خودکار فزیو تھراپی دی جا رہی ہے تاکہ اس کے اعضاء اور زندگی کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سرکاری اسپتالوں میں ہر عام شہری کا عالمی معیار کے مطابق علاج یقینی بنا رہے ہیں کیونکہ ایک انسانی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔
This video showcases how Safe City Gujranwala’s rapid response and advanced surveillance helped apprehend armed robbers.
Real-time tracking of suspects enabled the police to act immediately, ensuring the safety of citizen and his property. Whole of Punjab is now CCTV monitored.
اسے کہتے ہیں عمران خان ختم شُد۔۔۔!
جب آپ کی اپنی پارٹی کے لوگ ہی آپ کی تصویر کارکنوں، عوام اور میڈیا کو نہ دکھانا چاہیں۔
حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی تصویر کیمروں کے سامنے دکھانے والے کو ڈانٹ دیا اور تصویر کیمروں سے چھپانے کا حکم دیا ۔۔۔ 🤭🤭🤭
آج قومی اسمبلی میں نومنتخب ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک نے میاں محمد شہباز شریف صاحب کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور قائد میاں محمد نواز شریف صاحب، حمزہ شہباز شریف صاحب اور بلاول بھٹو صاحب سمیت دیگر سینئر سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
@pmln_org@BBhuttoZardari@NAofPakistan@AwnChaudry