The game is shifting. 🔥
OpenAI is testing ads inside ChatGPT — and this could rewrite the rules of the entire digital economy. Massive wave incoming! 🌊
واضح طور پر”گرفتاری“ کا دعویٰ محض ایک ڈرامہ تھاجبکہ اصل نیت اغواء اور قتل کی ہے۔آنسو گیس اور آبی توپوں کےبعد اب یہ سیدھی فائرنگ پر اتر آئےہیں۔کل شام میں نےضمانتی بانڈ بھی مہیا کیا مگر DIGنے وصول تک کرنے سےانکار کردیا۔انکی بدنیتی اور ناپاک عزائم میں کسی قسم کا ابہام باقی نہیں۔
ہمارا حقیقی آزادی مارچ گوجرانوالہ سے گزر رہا ہے۔ ہم ایک انقلاب کیجانب گامزن ہیں کہ عوام کی شرکت سے شرکاء کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔قوم حقیقی آزادی کی ہماری پکار کی حمایت کا ایک واضح پیغام دے رہی ہے۔
After Pemra blocked live transmission of my Pindi jalsa speech on TV channels, Imported govt blocked YouTube midway through my speech. This just shows the desperation of those who for their self interest are willing to push Pakistan towards political and economic chaos.