یونان کے ساحلُ پہ کشتی ڈوبنے کے حادثہ میں شائد سب سے زیادہ انسانی جانوں کا نقصان پاکستانی ہے! یہُ سانحہ، یہ ٹرئجیڈی ہمیں سوچنے پہُ مجبور کرتی ہے کہ اتنی بڑی تعداد میںُ پاکستانی کیوںُ پاکستان سے دوڈ جانا چاہتے ہیں؟ پاکستان کے علاوہ اس بدنصیب کشتی میں ملک شامُ اور مصر کے شہری تھے! ان تینوں ملکوں میں کیا چیز قدر مشترک ہے؟ شائد ان تینوں ملکوں میں غربت اور بدحالی کے علاوہ انسانی حقوق کا کوئی تصور ہی نہیں ہے! خاندانی موروثی اقتدار اور بدترین فوجی ڈکٹیٹر شپ! انسانی وقار اور قانون کا کوئی تصور ہے ہی نہیں! امرا Elitist معاشرے ہیں، عامُ آدمی کے خونُ پسینے پہ Elite عیاشیاں کر رہے ہیں! اور غریب کمزور اور متوسط طبقے کے لوگوں کو نذر آتا ہی کہ صدیوں تک ان کے حالات نہیں بدل سکتے، اور وہ ایک بہتر زندگی کی تلاش میںُ اپنی جان کو خطرے میںُ ڈال رہے ہیں! نہ یہُ اس طرح کا پہلا حادثہ ہے اور مجھے خوف ہے کہ اگر پاکستانی قومُنے نہُ سیکھا تو یہُ حادثے ہوتے رہیں گے! https://t.co/e7BTS6zTxF via @YouTube
کہانی بس اتنی سی کہ نیب کےملزمان نے اقتدار میں آ کر نیب سےاپنے11 سو ارب کےکیس ختم کروا کر ایک کیس میں یکم مئی چھٹی والےدن نیب وارنٹ جاری کروا کر انکوائری کی سطح پر عمران خان کو عدالت کےاندرسےگرفتارکرلیا۔۔
آفتاب سلطان یادآ گئے،وہ نیب کی چیرمین شپ سےاسی طرح کےکام نہ کرنےپر استعفا دےکر گھرچلےگئے۔۔
مشاركة أعضاء مجلس سيدات طاقة ومجلس الشباب في يوم الطفل الإماراتي بالتعاون مع مستشفى توام بالعين لنشر السعادة بين الإطفال المصابين بالسرطان إحدى مبادرات المسئولية المجتمعية المعتمدة في شركة العين للتوزيع
#العين_للتوزيع#يوم_الطفل_الأماراتي