کوئٹہ میں چمن پھاٹک پر ٹرین پر ہونے والے حملے نے ہر پاکستانی کا دل غمزدہ کر دیا ہے
اللہ کریم شہداء کی مغفرت فرمائے درجات بلند کرے اور زخمیوں کو جلد مکمل صحت عطا فرمائےآمین
دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں اور یقیناً ریاست ان عناصر کا تعاقب کر کے انہیں کیفرِ کردار تک پہنچائے گی ♥️
قومی اسمبلی کی سیٹ پر حفیظ اللہ کو 1058 ووٹ , صوبائی کی سیٹ پر جہانزیب کو 475 ووٹ اور میاں عرفان وٹو کو 988 ووٹ لینے پر امیدواران اور انکی ٹیم کو لاکھوں مبارکباد کے مستحق ہیں۔
ہمیں ہارنے کا غم نہیں، ہمیں خوشی ہے کہ ہم میدان میں اترے حق کی آواز بلند کی، لڑے، کوشش کی،
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع اوکاڑہ میں الیکشن کمپین جاری
ہماری سیاست خدمت انسانیت
جناب قاری حفیظ اللہ بلوچ ایڈووکیٹ صاحب امیدوار قومی اسمبلی این اے 136
ڈاکٹر جہانزیب چوہدری کمبوہ امیدوار صوبائی اسمبلی صاحب پی پی 191
27 والا روڈ پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے
ہمارا ووٹ اس اسیر کے لیے جس نے مودی کو للکار کر کہا
"سن مودی" اگر تو پانی بند کرے گا
تو ہم تیری سانسیں بند کریں گے
پھر ان دریاؤں میں خون بہے گا
*#عوام_کی_امید_مرکزی_مسلم_لیگ*
نَصْرٌ من اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۔۔۔
الحمدللہ دن بدن ترقی کی راہ پر گامزن
قاری حفیظ اللّٰه بلوچ اِن شاءاللّٰه ایم این اے حلقه NA 136 ضلع اوکاڑہ ۔
الحمدللہ اہلیانِ غازی آباد نے قاری حفیظ اللّٰہ بلوچ صاحب کے ساتھ بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
اہل محلہ کی محبتوں کا شکریہ ۔