میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ میں نے ڈیزل کے پرمٹ لئے پلازے بنا لئے دبئی میں ہوٹل بنا لیا 80 ہزار کی لسی پی لی دو دن ہوٹل میں رہا اور میں نے 80 ہزارکی لسی پی لی شرم بھی نہیں آتی اس قسم کی گفتگوکرتے ہوئے
#مولانا_سے_معافی_مانگ#شہداء_صرف_بہانہ#لشکر_نہیں_امن
اسلام آباد:
جمعیت علماء اسلام فاٹا ڈیجیٹل میڈیا سیل کوآرڈینیٹر خالد جان داوڑ نے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران تنظیمی امور، مجموعی سیاسی صورتحال، قبائلی اضلاع کے مسائل اور ڈیجیٹل میڈیا کے مؤثر کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ، مرکزی ترجمان اسلم غوری اور مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل انجینئر ضیاء الرحمٰن بھی موجود تھے۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #مولانا_شان_پاکستان #مولانا_سے_معافی_مانگو
صوبائی حکومت کا فی شہید ایک کروڑ روپے کا اعلان !
300 فیک شہداء
ڈی چوک میں اموات کے نام پر سرکاری خزانے سے 300 کروڑ نکالنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
گرفتاریوں کی خوف سے خود انڈر گراونڈ ہوگئے۔
@JUI_NW@mobeenkhan1231 وروره دی ستا خبره بلکل موږ منو
په دی موجوده حالاتو کی یوازی دا مولانا فضل الرحمٰن صاحب او یا دی مفتی تقی عثمانی صاحب خبره نه ده
زه فکر کوم چی ټول امت مسلما په یو غټ امتحان کی دی