Extremely proud to helped the team winning this important trophy for the 1st time!
Thank you to everyone in the club that was involved in this great achievement and to my familly and friends for always being by my side!
Fantastic support by our fans!This also belongs to you!💛💙
سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی،
سارا مدینہ ان کے خریدے گئے کنویں سے پانی پیتا تھا مگر وہ خود چالیس دن پیاسے رہ کر جام شہادت نوش فرما گئے۔
18 ذُوالحج
یومِ شہادت
خلیفۀ سوم امیرالمومنین ذوالنورین سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ
#18thzilhajj
یہ بحرین کا تبرائی ہے جو مکہ مکرمہ میں ہفوات بکنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے
مکہ مدینہ کی رونقیں دیکھ کر ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے یہ صحابہ کرام و اہلبیت عظام اور ان کے غلاموں کی زمین ہے جب جب سر اٹھاؤ گے کچلے جاؤ گے
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
ضَرَبَ یَضْرِبُ سےشروع ہونے والا علم آج کَلِمَتَانِ حَبِیْبَتَانِ پہ کئی یادیں چھوڑ کراختتام پذیر ہواجس کو چند سطور میں بیان کرنا ناممکن ہے.
5 فروری 2023 بروز اتوار ملک کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ اشرفیہ لاہور سے سند فراغت حاصل کی ہے.
الحمدللہ
اللہ تعالی سے شرف قبولیت کی دعا ہے.🤲