رانا ثنا اللہ: ڈیڑھ گھنٹے تک چیف آف آرمی اسٹاف نے عمران خان کے سامنے ہاتھ باندھ کر منتیں کیں۔
ندیم ملک: یعنی آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کیں؟
رانا ثنا اللہ: جی ہاں، آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کی تھیں۔ ڈیڑھ گھنٹے تک بات ہوتی رہی، لیکن عمران خان پھر بھی نہیں مانے۔
1996عمران خان کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے تھے تو UKکی عدالت میں عمران خان کے خلاف بال ٹیمپرنگ کا کیس کیا گیا مگر عمران خان نے بھاگنے کی بجائےUKمیں ہی اس کیس کو لڑا اور کیس جیت گیا گوروں کو عمران خان سے معافی مانگنی پڑی ۔۔
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کو جس پمز ہسپتال میں چیک اپ کے لئے لیکر گئے تھے پچھلے دو سال سے اسی پمز ہسپتال کا سٹی اینجیو گرافی خراب ہے۔
مطلب عمران خان کا میڈیکل چیک بھی نہیں ہوا
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بھارتی چینل NDTV کو انٹرویو میں بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی۔ عمران خان نے جرنیلوں کے آگے جھنکے سے انکار کردیا🔥🔥
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل کی آفر کی، آپ کے تمام کیس ختم کردیں گے، آپ لندن چلے جائیں، سیاست چھوڑ دیں، اس پر عمران خان کی طرف سے سخت ردعمل آیا، سخت الفاظ کا استعمال ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ میں کوئی نوازشریف ہوں کہ ڈیل کرکے بھاگ جاؤں، باہر چلا جاؤں۔ میں کہیں نہیں جاؤں گا۔ خان نے ڈیل مسترد کردی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
وزیر اطلاعات عطا تارڑ
چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف
سیکرٹری داخلہ احمد رضا سرور
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں سالک جلال
اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل ساجد بیگ
کے خلاف عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔۔۔۔
"اگر جیل میں عمران خان کی جان کو نقصان پہنچا، تو اس کا سیدھا حساب ریاست کے ان تین طاقتور ستونوں سے لیا جائے گا!"
تحریکِ انصاف کے رہنما سہیل آفریدی نے ملک کی موجودہ سیاسی اور عدالتی صورتحال پر انتہائی دوٹوک اور سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عمران خان کی حفاظت کی تمام تر ذمہ داری براہِ راست ملک کے ٹاپ ٹئیر (Top Tier) عہدیداروں پر عائد کر دی ہے۔
سہیل آفریدی کے مطابق، اس وقت چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو لاحق خطرات سے چشم پوشی نہیں کی جا سکتی، اور اگر خدانخواستہ کوئی انہونی ہوئی تو اس کے ذمہ دار درج ذیل تین افراد ہوں گے:
آرمی چیف: ملک کے عسکری سربراہ، جن کے پاس اندرونی و بیرونی سلامتی کے امور میں فیصلہ کن کردار ہے۔
وزیرِ اعظم: ملک کے چیف ایگزیکٹو، جو انتظامی امور اور قانون کے نفاذ کے حتمی ذمہ دار ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان: ملک کے منصفِ اعظمیٰ، جن سے عدل و انصاف کی فراہمی اور آئین کی بالادستی کی توقع کی جاتی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨اڈیالہ جیل میں بیٹھے قیدی نمبر 804 عمران احمد خان نیازی کی بڑی فتح۔ ملٹری اسٹبلیشمنٹ نے اپنے خاص غلام، اپنے نمائندے محسن نقوی کے ذریعے بیان دلوا کر اطراف کرلیا ہے کہ ہم بری طرح سے ناکام ہو چکے ہیں 🔥🔥
میں اعتراف کرتا ہوں یہ نظام ناکام ہو چکا ہے۔ پچھلے 78 سال جو ہم نظام چلانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ سرے سے ہی ناکارہ ہے۔ میں اس نظام کا پچھلے ساڑھے تین سال سے حصہ ہوں، میں مانتا ہوں اگر یہ اسی طرح چلتا رہا تو اگلے دس سال بعد بھی ہم ناکام ہی ہوں گے۔ جمہوریت کے اندر بھی چار پانچ اور نظام ہیں۔ ہمیں ان میں سے کوئی نظام لانا ہو گا۔
منهنجي طرفان اوهان سڀني کي عيدالاضحيٰ جون لک لک واڌايون ✨🌙
عيدالاضحيٰ اسان کي قرباني، صبر، محبت ۽ انسانيت جو درس ڏئي ٿي۔
دعا آهي ته هي مبارڪ ڏينهن اوهان ۽ اوهان جي گهرڀاتين لاءِ رحمت، سڪون ۽ خوشحالي کڻي اچي۔
🐐💫 عيد مبارڪ! حافظ بخت حسين ميمڻ ❤️❣️❣️
غیرت مند باپ کی غیرت مند بیٹی.....❤️
جہاں پر تحریک انصاف کا ترجمان شیخ وقاص اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر پشاور میں سرکاری روٹیاں توڑ رہا ہے عین اسی وقت سائرہ بانو یزید کو للکار رہی ہے