بیٹی کو نہیں معلوم باپ ان ریاست دشمنوں کی گولیوں کا نشانہ بن چکا ہے
روالاکوٹ شیہد ہونے والے مشتاق کی اکلوتی بیٹی 4 سال کی عائشہ یتیم بے سہارا ہونے والی اپنے والد کے گھر آنے کا راستے میں انتظار کررہی ہے 😭💔 معصوم عائشہ کو کیا پتہ ظالموں نے رب کے پاس پہنچا دیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نومنتخب وزیراعلی گلگت بلتستان کی تقریب حلف برداری سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP@PPP_Org
بروقت اقدامات نہ اٹھانے کی و��ہ سے آج ایک ہستی بستی، بستی ویران ہوتی جارہی😢
جہاں ایک طرف دریائی کٹاؤ سے لوگ اذیت سے دو چار تو وہی دوسری طرف بچے گھر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں یوں پورے علاقے نے تلاب اور دلدل کی شکل اختیار کی۔
ضلع غذر گاوں عیشی کےلیے ایک نیا اعزاز۔
عاطف خان ولد شیر خان نے پاکستان نیول اکیڈمی بیچ24 ALPHA سے اپنی دو سال کی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد بطور لفٹیننٹ پاس اوٹ ہو گئے یاد رہے کہ وہ اپنےگاوں عیشی سے پہلے نیول کمیشن افسر ہیں
گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں آج بھی ہماری قدیمی روایات زندہ ہیں۔ دیسی چکی پر پسا ہوا خالص آٹا، قدرتی ذائقہ، اور پہاڑوں کی ٹھنڈی، تازہ ہوا — یہی تو ہے ہماری ثقافت کی اصل خوبصورتی۔ ❤️
ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں بتائیں، آپ میں سے کس کس نے یہ دیسی چکی حقیقت میں دیکھی ہ��
یہ حکومت کا انتہائی مایوس کن فیصلہ ہے، جس پر عوام کو شدید تحفظات ہیں۔ عوام پر بوجھ ڈالنے والے فیصلے فوراً نافذ ہو جاتے ہیں، لیکن عوام کو ریلیف دینے کی باری آئے تو تاخیر پر تاخیر۔