بھارتی دالحکومت دہلی میں دو مسلمان خواتین صحافیوں کو انکا مذہب پوچھ کر مسلمان ہونے کی وجہ سے بےدردی سے مارا پیٹا گیا
اور اسی بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کروا کر یہ جھوٹا بیانیہ بنایا کہ پاکستان سے آئے دہشت گردوں نے ہندوؤں سے انکا مذہب پوچھ کر انکو قتل کیا
I write SEO Guest Posts for SaaS & Fintech companies.
Focus: DA 50+ sites, 100% Manual Outreach, Plagiarism Free.
DM for samples and pricing.
#GuestPost#SaaS#SEO
اللّٰہ کی قسم ہم یہ درندگی نہیں بھولیں گے۔ قیامت کے دن بھی نہیں بھولیں گے۔ ہم ان اپنوں کی بے حسی بھی نہیں بھولیں گے جو ان درندوں کا ہاتھ روکنے کے ذمہ دار تھے، روکنے کی طاقت بھی رکھتے تھے مگر انہوں نے نہیں روکا، محض اپنے دنیاوی جاہ و جلال کے چکر میں۔
ہم بے بس ہیں اور ہمارے فلسطینی بھائی ناتواں، ہم اپنا مقدمہ اللّٰہ کی عدالت میں رکھتے ہیں۔
انتہائی اہم🚨کیا مسلمان مسئلہ ہیں ؟ بالکل نہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ جرائم، جسم فروشی، چوری، جوا، بندوق کے تشدد، خودکشی، شراب نوشی، منشیات کے استعمال، گھریلو تشدد، قتل، قرضوں، عصمت فروشی، فائرنگ اور دھوکہ دہی کے لحاظ سے سرِ فہرست ممالک میں کوئی بھی مسلم ملک شامل نہیں ہے بلکہ ان تمام منفی اشاریوں میں سرفہرست ممالک کا تعلق عیسائی، بودھ یا دیگر مذاہب سے ہے، جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ اعداد و شمار میڈیا کے پروپیگنڈے سے بالکل مختلف کہانی بیان کرتے ہیں۔
اگر آپ نے جلدی بوڑھا ہونا ہے، چہرے پر جھریاں لانی ہیں، اپنے دل گردے جگر پتے کو جلدی ختم کرنا ہے تو ایک کام کیجئے۔ جتنا ہوسکے میٹھی چیزیں کھائیں۔ چینی کھائیں۔ گڑ کھائیں۔ (جعلی) شہد کھائیں۔ آئیس کریم اور کیک کھائیں۔ فریش جوس پیں۔ پیپسی سے لطف اندوز ہوں۔ حلوہ کھائیں۔ کھیر چخیں۔ جلیبیاں نوش جان فرمائیں۔ آپ جلد اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔ اور آسانی سے پندرہ بیس سال آگے چلے جائیں گے۔
دنیا کی مشہور گلوکوز ماہر sugar expert، فرانسیسی بائیو کیمسٹ جیسی انچاوسپے Jessie Inchauspé کی گفتگو کا خلاصہ
یقین کریں مجھے اس کا کوئی اندازہ نہيں تھا کہ میٹھا اتنا تباہ کن ہے۔
😢😢😢😢😢