ذیشان بھائی یہ پاکستان کسی فرد واحد کا نہیں ہے ہاں مگر گُزرا وقت بہت بہتر تھا جب عوام خوشحال تھی ابھی بھی حکومت میاں صاحب کے پاس ہے عوامی ریلیف پر توجہ کی اشد ضرورت ہے
پنجاب حکومت کی جانب سے پوزیشن ہولڈر بچوں کو6کروڑ روپے سے زائد کے انعامات دیے گئے ہیں اور ایسا سات سال بعد ہوا ہے، اس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر تعلیم رانا سکندر کا اہم کردار ہے
ماشاء اللّٰہ کبھی مدارس کے بچوں کی بھی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے جو ننہی سی عمر میں قرآن مجید کو اپنے سینوں میں محفوظ کرتے ہیں
@MaryamNSharif@RanaSikandarH