قرآن رہتی دنیا کے لیے رشد و ہدایت کا منبع ہے۔
انسان اور معاشرے کی اصلاح قرآنی تعلیمات کا ایک اہم جز ہے۔
@HafizZarger@hanfi_akhtar @MohdAzadQasmi1 @Amin_sitamarhi
آئیں ملکر اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی آواز بنیں...
اس ٹرینڈ میں شامل ہوں اور کچھ ٹویٹس اور ریٹویٹ کر کے وادی کشمیر میں بھارتی مظالم پر آواز بلند کریں...
بھارت کا جابرانہ اور متشدد رویہ پوری دنیا کے سامنے بینقاب کریں
#IIOJKUnderSiege
آئیں شامل ہو کر مظلوم کی آواز بنیں
@Allah9395 جہاں نیکی کا کام ہوتا ہو وہاں پر بد روحیں آتی رہتی ہیں سب سے پہلے ھدایت کی دعا کر دیا کریں بعداز دعا بلاک و رپورٹ کردیا کریں
اللہ تعالٰی تمام احباب کی دینی کاوشوں کو دربارعالیہ میں مقبول فرمائے آمین
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِكُمۡ وَلٰـكِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ
سوچ رکھا تھا کہ جب بھی بلیو ٹک ملا اللہ نے یہ دن دکھایا تو سب سے پہلے یہ آیت ھی ٹویٹ کرونگا الحمدللہ آپ کے ڈاکٹر نبیل کا اکاؤنٹ بھی اب ویریفائ ھوگیا
مَنْ کَان فِیْ حَاجَةِ اَخِیْهِ کَانَ اللّٰهُ فِیْ حَاجَتِهٖ
جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کریں گے
जो शख़्स अपने भाई की ज़रूरत पूरी करेगा अल्लाह पाक उस की ज़रूरत पूरी करेंगे
صحیح بخاری: 2442
آیت قرآنی کا پہلا حصہ جو ہم سنتے رہتے کہ
"ﷲ کی رسّی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں نہ پڑو"
اسی آیت میں ﷲ تعالیٰ فرماتےہیں کہ جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو آگ کے گڑھے ک کنارے پر تھے
کہیں آج بھی ہم فرقوں میں بٹ کر دشمن بن کر وہیں تو نہیں کھڑے؟
#فرقہ_واریت_اسلام_دشمن
( قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ
لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ
إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا )
- هل لك أن تيأس بعد قراءة هذه الأية ؟
لَيْسَ الْغِنٰى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ، وَلَكِنَّ الْغِنٰى غِنَى النَّفْسِ
مالداری سامان کی فراوانی کا نام نہیں، بلکہ نفس کی بے نیازی مالداری ہے
मालदार समान की ज़ियादती का नाम नहीं,बल्के नफ़्स की बे नियाज़ी मालदारी है।
سنن الترمذی: 2373
" اگر اب بھی تم توبہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے اور اگر تم روگردانی کرو تو جان لو کہ تم اللہ کو ہرا نہیں سکتے "
.
(فرمانِ الٰہی (سورۃ التوبہ 3)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
.
تُو اُس کو ہرا،
سکتا نہیں تو مان رب،
بِلا چوں چرا!