نگران حکومت نے جاتے جاتے عوام پر ایک اور گیس بم گرا دیا💣
آئی ایم ایف کی شرط پر نگران حکومت نے گیس کی قیمت میں مزید 65 فیصد اضافہ کر دیا۔
نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔
#prohafizabad#inflammation#mehngai#gasprices#suinotherngas
حافظ آباد نامعلوم افراد کی فائرنگ کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق
کسوکی روڈ حافظ آباد پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کی زد میں آ کر تین راہگیر شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والا ارسلان امجد نامی نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔
#prohafizabad#hafizabadnewsinsider#news#Incident#death
پاکستان میں شعبان کا چاند 🌙 نظر آ گیا!
تمام عالم اسلام کو شعبان کا چاند مبارک ہو۔
اللہ پاک ہمیں اس مبارک ماہ کی برکتیں عطا فرمائے اور ہر قسم کی روحانی و جسمانی بیماریوں سے محفوظ فرمائے۔
#prohafizabad#hafizabadnewsinsider#news#shabanmubarak