بلکل درست!ہر کوئی جانتا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گر دی کی پیچھے انڈیا ہی ہے اس کے باوجود انڈیا کی طرف سے براہِ راست حملہ کرنے کا انتظار کیوں؟ انڈیا میں کچھ بھی کہیں بھی ہو وہ اس کا الزام پاکستان پہ لگا کر ہم پہ ضرب لگا سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں؟
#india#terrorism#BLA#ttp
اس سے کوئی پوچھے کہ بلوچستان اور خیبر میں ہونے والی دہشتگردی میں جو لوگ شہید ہو رہے ہیں وہ پاکستانی نہیں ہیں کیا؟
بھارت اور کیسے دہشت گردی کروائے گا؟
کیا صرف کراچی لاہور راولپنڈی اور پشاور میں دہشت گردی ہو تو یہ بھارتی دہشت گردی کہلائے گی؟
جو پورا بلوچستان اور خیبر اگ میں جل رہا ہے وہ بھارتی دہشت گردی نہیں ہے؟
جو بھارتی کمیٹی کشمیر میں فساد ڈال رہی ہے وہ دہشت گردی نہیں ہے؟
یہ اور کس دہشت گردی کا انتظار کر رہے ہیں؟
بھارت اتنی ساری مکتی باہنیاں بنا کر دہشت گردی اسی لیے کر رہا ہے کہ اس نے اب فیصلہ کن جنگ کرنی ہے ۔
یہ اپ کو بھی معلوم ہے تو پہلے اگے بڑھ کر کیوں نہیں مارتے۔۔۔؟
جب دشمن اگے بڑھ کر پہلے وار کرے گا تو اپ کیوں نہیں کرتے؟
یہ کون سا قانون ہے کہ وہ کر سکتا ہے اور ہم نہیں کر سکتے۔۔
لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ۔
لَبَّيْكَ... غزوۂ ہند۔
جہاں تک ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب اور اُن کی ٹیم کا تعلق ہے، ہم اپنا فیصلہ کر چکے ہیں۔
جو عہد ہم نے اہلِ غزہ سے کیا ہے، جو وعدہ ہم نے اپنے آقا و مولا، سیدی رسول اللہ ﷺ سے کیا ہے، اُس پر آخری سانس تک قائم رہیں گے۔
"یا رسول اللہ ﷺ! آخری سانس تک ساتھ، آخری قطرۂ خون تک وفاداری، اور آخری لمحے تک استقامت۔"
ہمارے محترم سید زید زمان حامد صاحب بارگاہِ الٰہی میں دعا کرتے ہیں:
"اے مالکِ کائنات! آج امتِ مسلمہ کو ایک ایسا مردِ مومن عطا فرما جو فخرالدین پاشا کی سی استقامت، وفا اور غیرتِ ایمانی رکھتا ہو۔ ایسا سپاہی جو روضۂ رسول ﷺ کی دہلیز پر کھڑا ہو کر عرض کرے: 'یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ! آپ کی خیرِ امت آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔' پھر وہ اپنے اس عہد کو اپنے کردار، اپنی قربانی اور اپنی ثابت قدمی سے سچا ثابت کر دے۔"
اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان پر استقامت، حق پر ثابت قدمی، اور اپنے دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمارے تمام اعمال کو اپنی رضا کے لیے قبول فرمائے۔ آمین۔
اللّٰہم آمین۔
#SyedZaidZamanHamid
#ZaidHamid
#PakistanFirst🇵🇰
#Pakistan #Gaza #Palestine #StandWithGaza #AlAqsa #Ummah #Islam #Muslims #Peace #Justice #PakistanZindabad
فلسطین میں والدین اب خیموں کے اندر اس طرح قبریں کھود کر اپنے بچوں کو سلاتے ہیں۔۔۔
تاکہ یہودی خنزیر جو خیموں پر فائر کرتے رہتے ہیں اس سے بچے شہید یا زخمی نہ ہوں۔۔
کوئی اندازہ بھی نہیں کر سکتا اس خوف اور تکلیف کا جس میں یہ فلسطینی مسلمان زندگی گزار رہے ہیں۔۔
بلکل! غداروں نے اسلام اور مسلمانوں کو کفار سے بھی کئ زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔۔ مسلمانوں کے سنہری دور کی ایک وجہ غداروں کو موقع دیے بغیر ختم کر دینا تھا اور آج مسلمانوں کے زوال کی وجہ بھی ان جیسے غداروں کی اصلیت جاننے کے باوجود انہیں سر پہ بٹھانا ہے ۔۔
#Pakistan#traitors
😡😡😡 ان کی پاکستانی شہریت اور پاسپورٹ مکمل طور پر کینسل کر دینا چاہیے۔۔
ان کے تمام بینک اکاؤنٹ بند کریں
ان کی تمام موبائل فون کی سمز بند کریں
پاکستان کی زمین ان پر تنگ کر دیں۔
ان حرام خوروں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے لیکن ہم ان کو پال کر سر پر بٹھاتے ہیں۔. اس کی کمر پر لات مار کر اس کو افغانستان بھیج دیں۔۔۔ یا پھر کوسٹل ہائی وے پر پھانسی دے دیں۔ پاکستان میں ان غداروں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
سیدی رسول اللہﷺ کی پاک فوج اور آج کے عبداللہ بن ابیئ..
اللہ کے فضل سے اج کی اذان وقت کے منافقین کے خلاف شدید ترین جنگ ہے۔۔
جو پاک فوج پر حملے کرتا ہے وہ وقت کا بدترین منافق کافر اور مرتد ہے ۔۔
ہم اس کو معاف نہیں کریں گے۔ اور اللہ مزید دردناک عذاب دے گا۔