اب سے دو سال پہلے یوتھئے جس ریڈ لائن کیلئے لڑنے مرنے کو تیار تھے آج یوتھئے اس ریڈ لائن کیلئے اڈیالہ جیل کے گیٹ تک نہیں جاسکتے پس ثابت ھوا یوتھئے صرف ناچ گانے کے میدان تک ہی اپنی ریڈ لائن کی حفاظت کرتے تھے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سکول کی وزیٹر بک میں اپنے تاثرات درج کیے
اورہونہار طالبات سے ملاقات اور بات چیت کو خوش کن قرار دیا
سابق سینٹرپرویز رشید، رکن اسمبلی ثانیہ عاشق ، چیف سیکرٹری اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے