عالمى يوم صفائى وزيراعلى مريم نوازكا پيغام!
صفائی نصف ایمان، صحت مند و خوشحال پنجاب کی بنیاد اور بیماریوں سے بچاؤ کی ضمانت ہے، مریم نواز
@MaryamNSharif
وزیرِ اعظم پیٹرول ریلیف اسکیم کے تحت صدر یوتھ ونگ اسلام آباد چوہدری خضر حیات، راجہ زین العابدین دھنیال اور ملک عمران جاوید کے زیرِ اہتمام آگاہی و رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہریوں کو رہنمائی اور رجسٹریشن میں معاونت فراہم کی گئی۔ #سستا_پیٹرول#عوام_کیلئے_ریلیف@CMShehbaz
وزیراعظم شہباز شریف کی پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی، طبی سہولیات اور نظام کی بہتری، بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگی، انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر 3 ماہ میں عملدرآمد اور ادویات و سہولیات مفت فراہم کرنے کی ہدایت۔
@CMShehbaz
وفاقی وزیرشزا فاطمہ کا ضلعی انتظامیہ کے ساتھ پیٹرول پمپوں کا دورہ
وزیراعظم کی ہدایات پر رجسٹریشن کا میسج مفت کر دیا ہے، وزیراعظم پیٹرول ریلیف سکیم عوام کو فائدہ پہنچا رہی ہے، ٹارگیٹڈ ریلیف مستحق طبقے کے لیے ہے۔ وفاقی وزیرشزا فاطمہ @CMShehbaz
خیبرپختونخوا سے آئے مسلم لیگ (ن) کے مخلص ساتھیوں اور کارکنان سے ملاقات ہوئی۔ مشکل وقت میں میدانِ عمل سے لے کر سوشل میڈیا تک پارٹی کے مؤقف کے لیے ان کی ثابت قدمی اور مسلسل جدوجہد قابلِ قدر ہے۔ ایسے کارکنان پارٹی کا اصل سرمایہ ہیں۔ ان سے ملاقاتوں اور رابطے کا یہ سلسلہ انشاءاللہ جاری رہے گا۔ 🇵🇰
وزیراعظم شہباز شریف کی پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی، نظام کی بہتری اور بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگی کیلئے اقدامات 3 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت۔ PKLI اور WHO کی تجاویز پر عملدرآمد اور مفت ادویات و سہولیات یقینی بنانے پر زور۔
@CMShehbaz
وزیراعظم شہباز شریف نے سمیڈا کو ملک بھر کے چھوٹے و درمیانے کاروباروں کی مالی معاونت، مساوی سہولیات، خواتین کی شمولیت، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے استعمال اور قومی و عالمی منڈیوں تک رسائی بڑھانے کی جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی۔
@CMShehbaz
آج مسلم لیگ (ن) کے مختلف شہروں سے آئے ساتھیوں سے ملاقات ہوئی۔ ان کے جذبے، وابستگی ، پارٹی کے لیے میدانِ عمل اور سوشل میڈیا کے محاذ پر مسلسل جدوجہد نے ہمیشہ کی طرح حوصلہ دیا۔ ان سب سے مشکل وقت کا ساتھ ہے جو گزرتے وقت کے ساتھ مضبوط ہوتا گیا ہے۔ یہ ملاقاتوں کا سلسلہ چلتا رہے گا انشاءاللہ۔ 🇵🇰
Relief for the common man! 🇵🇰
PM Shehbaz Sharif’s decision to provide Rs. 100 per litre petrol relief for smaller vehicles reflects the government’s commitment to easing public hardships amid rising global oil prices.
#PublicRelief#ThankyouPMShehbazSharif
*DEMP*
*HUM News Clip | 13.09.2026*
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کا عوام پر بوجھ بڑھنے کا فوری نوٹس*
@CMShehbaz