عجیب بے وقوف لوگ ہیں، ملک میں داخلے کے لیے 6 سال کے بچے کو بھی کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا ہوگا اور کورونا خطرات سے بھرپور امتحانی مراکز میں جانے کے لیے 16،17 سال یا زائد عمر کے سٹوڈنٹس کو کوئی پوچھنے والا نہیں، افسوس مگر یہ منافقت ہے یا ضد سمجھ سے بالاتر ہوچکا 😒😏
(این سی او سی اگر ہمیں امتحانات لینے سے منع کرے گا تو ہم امتحانات ملتوی کردیں گے۔شفقت محمود)
Wahi baat agai na dubara sy NCOC education ministry pr dalti hy or shafqat sahab NCOC pr.
Wesy shafqat sahab khud bachny ky liye NCOC sy bhi decision krwa skty hy delay or promotion ka .
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ہسپتال سے پیغام
"زندگی کا بنیادی حق صحت ہے، میں اور میری اہلیہ دونوں کو کورونا ویکسین مکمل لگی، تمام احتیاط کے باوجود ہم دونوں ڈیلٹا ویرینٹ کا شکار ہوئے، بدقسمتی سے سماجی فاصلے کی پابندی پر عملدرآمد نہیں ہو رہا،کورونا کے دوران حالات کسی جنگ سے کم نہیں"
Smart Lockdown expected in those cities which are mostly infected specially Lahore, Islambad , Peshawar etc. Kindly promote students. Delta variant is strongly effecting. #NCOC#COVID19#Promote9th_and11th_class
عزیز طلباء کو کورونا پروف جیکٹز دینے کا فیصلہ۔یہ فیصلہ ارسطو اسد عمر اور ہٹلر شفقت محمود نے آج کے اجلاس میں کیا ہے۔اور ساتھ میں کورونا پازیٹیو طلباء کے لیے واٹر پروف قبریں بھی بنانے کا فیصلہ ہوا۔بے غیرت،بے شرم لوگ
@Shafqat_Mahmood@Asad_Umar
اسلام آباد میں حالات اس قدر خراب ہیں کہ
"44 سے زائد سٹریٹس سیل، 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دیکر پولیس تعینات، کیسز بڑھنے پر ڈی ایچ او نے کئی علاقوں میں ایمرجنسی اقدامات کی ہدایت کر دی"
اب سوال بس اتنا سا ہے کہ بئچارت سٹوڈنٹس کا کیا قصور ہے وہ کورونا زدہ امتحانی مراکز میں جائیں؟
عمران خان وزیر اعظم نہیں بلکہ کنفیوز اعظم ہیں یہ خود تو کنفیوز رہتے ہیں پر ساتھ ساتھ عوام کو بھی کنفیوز کرتے ہیں آج کا لائیو پروگرام بھی شاید انہوں نے اپنے ہوش و حواس میں نہیں دیا اسی لئے بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں.
کہاں ہیں وہ عظیم لوگ جو کچھ دن پہلے تک قوم کو بتا رہے تھے کہ جس طرح روپیہ مضبوط ہو رہا ہے بہت جلد ڈالر 100 سے نیچے ہو گا اور اگر اگلی حکومت کپتان کی ہوئی تو 1 روپے کے 2 ڈالر ملیں گے۔
کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا ہے۔اموات کی شرح میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا۔لیکن یہ ایک ایسا کورونا ہے کہ پڑھائی والے کالجز میں تو آتا ہے لیکن اسی کالج کے امتحان حال میں نہیں گھستا ۔کیونکہ کورونا سے شفقت اور اسد عمر کے مزاکرات ہوے ہیں 😀
@Asad_Umar
این سی او سی ایک سیاسی ادارہ ہے۔پرائیوٹ سکول اور کالج کے مافیاز سے ملا ہوا ہے۔اور بیرونی اشاروں پر چلنے والا نام نہاد ادارہ ہے۔سب بہتر انداز میں جانتے ہیں. اسد عمر صاحب،وضاحتیں دینے کی ضرورت نہیں ہے
@Asad_Umar