ایک بوڑھے یودھا شیر کی آخری شام
آخری شام
اپنی تمام تر طاقت اور توانائی کے ساتھ
آخری شام اپنی جوانی کے حسین دنوں کے نام
آخری شام اپنے ماضی کا ناسٹولجیا
آخری شام بھی اس سیارے پر عجب شام ہو گی
کچھ تکلیفیں مکمل توڑ کر رکھ دیتی ہیں
جن کو میں زبان سے ادا نہیں کر پاتی ہوں اظہار نہیں کر پاتی ہوں
میں بس چاہتی ہوں اس دنیا کا زرہ زرہ میرے لیے دعا کرے ۔۔
دل کرتا ہے سب کو پکڑ پکڑ کر بولوں کہ خدا کیلئے میرے لیے دعا کرو
خدارا میرے لیے دعا کرو؛