باجوہ اگر خانہ کعبہ میں کھڑے ہوکر بھی قرآن پر ہاتھ رکھ دے تب بھی کسی نے یقین نہیں کرنا باجوہ نے اس ملک سے غداری کی ہے اس مُلک کو تباہی کے راستے پر پہنچایا ہے اور رجیم چینج کا مین کردار ہے۔۔۔
شیر افضل مروت۔۔۔!!!
These lines 🙌🏻❤️
Either you surrender or you fight for your freedom till death and My believe is “La ilaha ill ALLAH”
There is no GOD but ONE. And We will Fight ❤️👍🏻
مولانا صاحب اپ کے ساتھ واقع ہاتھ ہوا ہے اپ کو صرف پی ٹی آئی کے خلاف سٹریٹ پاور کے لیے استعمال کیا گیا لیکن اب عہدوں کی بندربانٹ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کر رہی ہیں۔حکومت سازی کے لیے اپ کو اعتماد میں لینا ضروری نہیں سمجھا۔اپ کی حکومت میں نہ ہونے سے جمہوریت کو خطرہ لاحق رہے گا