احمد زاہد، جو نو مئی سے پہلے ہی جیل میں تھا، اس کو بھی دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اسی سے آپ اندازہ لگا لیں، کس قدر بوگس کیسز ہیں یہ نو مئی کے۔ ملک پرویز اقبال ایڈووکیٹ
#pakistan@MalikUmvi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
’ٹیلی کام بل‘ کو پاس کروانے کے لیے پیسے پکڑے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کو اس کا نوٹس لے کر انکوائری کروانی چاہیے اور شزا فاطمہ کو برطرف کر دینا چاہیے۔ نجم سیٹھی
#pakistan@najamsethi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"بجلی کا بل 35 ہزار روپے آیا ہے جو سود پر قرض لے کر ادا کیا، اس پر 8 ہزار روپے سُود دوں گی ورنہ بجلی کا میٹر ہی کٹ جاتا، پہلے مانگ مانگ کر میٹر لگوایا تھا"- لاہور کی بزرگ خاتون رو پڑیں
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مولانا کا یہ کہنا کہ عمران خان کو باہر آنے دیں، اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان قانون نہیں، عاصم منیر کی قید میں ہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں
عمران خان نے تمام قیاس آرائیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے، جیسے جیل کاٹی ہے، ان کی مزاحمت کو پولیٹیکل سائنس کی کتابوں میں پڑھایا جائے، اور اس پر کتابیں لکھی جائیں گی۔ پارس جہانزیب
#pakistan@Parasjahanzaib1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں