@MaryamNSharif 3۔ ڈیجیٹل ریکارڈ اور نگرانی کا نظام:
تجارتی سرگرمیوں، یوٹیلیٹی بلز اور ادائیگیوں کے لیے ایک مرکزی ڈیجیٹل نظام متعارف کروایا جائے، جس سے کرپشن میں کمی، نظام کی بہتری اور عوام کے لیے سہولت پیدا ہوگی۔
@MaryamNSharif 2۔ قومی شناختی کارڈ سے نظام کا ربط:
بجلی، گیس، پانی اور دیگر تمام بنیادی سہولیات کو قومی شناختی کارڈ سے منسلک کیا جانا چاہیے۔ اس اقدام سے شفافیت بڑھے گی، غلط استعمال کی روک تھام ہوگی اور نظام میں ج��اب دہی پیدا ہوگی۔
@MaryamNSharif تجارتی دکانوں کی رجسٹریشن تمام تجارتی دکانوں کی باقاعدہ رجسٹریشن ہونی چاہیے اور حکومت کی جانب سے انہیں باقاعدہ لائسنس جاری کیے جائیں۔ اس طرح یہ واضح ہو سکے گا کہ کون سی دکانیں ٹیکس ادا کر رہی ہیں اور کون سی نہیں، اور نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لایا جا سکے گا، جس سے ملکی معیشت
@MaryamNSharif محترم وزیرِ اعلیٰ صاحب،
ماشاءاللہ آپ بہترین کام کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ میں نہایت ادب کے ساتھ چند گزارشات آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں، امید ہے آپ ان پر غور فرمائیں گے۔
@ME_Observer_ Green Knight in KSA. Red knight in Syria. The Blue King cornered on two flanks. Game ain't gonna be over anytime soon but check and checkmate may be on its way.
Possibilities, Probabilities, Destinies. Some times wheels of history turn unpredictably.
Only time will tell.