ایک ہی وقت میں پاکستان نے
ایران 🇮🇷 کا دفاع کیا
امریکہ 🇺🇸 کو قائل کیا
افغانستان 🇦🇫 کی پھینٹی لگائی
انڈیا 🇮🇳 کو نکرے لگایا
چین 🇨🇳 سے مشاورت کی
امارات 🇸🇩 کو پیسے دیے
سعودیہ 🇸🇦 سے ایئر بیس لی
اسرائیل 🇮🇱 کو ہلا کر رکھ دیا
روس 🇷🇺 سے حمایت لی
۔یہ ہے میرا پاکستان الحمد للہ 🇵🇰 🐅✌🏽
بھارتی میجر گورو آریہ ایک بدنام کردار ہے، یہ جھوٹ بولتا ہوا پکڑا گیا تھا اور اس کا منہ کالا ہو گیا تھا کیونکہ اس نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی فوج پاکستان میں داخل ہو گئی ہے اور کراچی کو تباہ کر دیا ہے
اب اسکا نیا کلپ سامنے آیا ہے جس میں وہ کہہ رہا کہ اسرائیل اور بھارت بھائی بھائی ہیں۔ وہ اسرائیل سے کہہ رہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں مزید لوگوں کو مارے اور وہاں مزید بمباری کرے۔
اندازہ کریں کہ یہ شخص کتنا گھٹیا ہے
کہ جہاں پوری دنیا غزہ اور لبنان میں ہونے والے مظالم پر آواز اٹھا رہی ہے، یہ ٹی وی پر بیٹھ کر اسرائیل کو مزید بمباری پر اکسا رہا ہے۔ اس کلپ کے سامنے آنے پر بھارت کے شہر حیدرآباد میں قائم ایرانی قونصل خانے نے ٹویٹ کیا