عمران خان کے خلاف پاکستانی ڈرامہ بنانے کے پیچھے کون لوگ ہیں ؟ سیاست دانوں کو چھوڑ دو ؟
لوگ سالوں نوسربازوں سے دھوکے کھا کر آخر لنکن ڈھونڈ ہی لیتے ہیں منڈیلا مل ہی جاتا ہے ! پاکستانی اپنی نسلیں جرنیلوں زرداریوں اور شریفوں کے کے پیچھے برباد کر کے عمران خان تک پہنچ ہی گئے ہیں !
یہ اُس انسان کا قافلہ ہے جسے پورے پاکستان کی عوام کی حمایت حاصل ہے، اور جس سے اقتدار کے ایوان خوفزدہ ہیں۔ 🇵🇰
عمران خان الشفاء ہسپتال کی طرف رواں دواں! ✊🔥
انٹرنیشنل میڈیا کی ڈاکومنٹری 🚨
8 فروری 2024 انتخابات میں بدترین دھاندلی پر BBC نیوز نے باقاعدہ طور پر ڈاکومنٹری بنائی ہے
ساری دنیا کو پتہ ہے کہ 8 فروری انتخابات میں عمران خان کا مینڈیٹ چوری ہو گیا تھا
اڈیالہ جیل پہنچو 🚨
یہ ہے خیبر پختون خواہ کے 115 ٹکٹ ہولڈرز، کل آپ سب اڈیالہ جیل پہنچ کر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یکجہتی میں کھڑے ہوجائیں
اگر نہیں تو پھر عہدے چھوڑ دو
#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور
Not a fan of the government, but respect where it’s due.
Pakistan stepping in during US–Iran tensions and helping prevent a bigger conflict is something the world should notice. 🇵🇰
Today, Pakistan stands as a peacemaker.
جب جب پیٹرول کی قیمت بڑھائی گئ ،تب تب عمران خان پہ مقدمات اور گرفتاری کا ڈرامہ رچایا گیا ،تاکہ میڈیا مینجمنٹ سے ساری توجہ مہنگائی کی بجائے عمران خان پہ چلی جائے۔
نیوز اینکر ماری خان