اسلام آباد:صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر،سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی طرف سے اپنی رہائش گاہ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام۔
#sardartanveerilyaskhan#Azadkashmir#Tweet
اسلام آباد : صدر استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی رہائش گاہ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی آمد ، ملاقات میں مسئلہ کشمیر ، ملکی مجموعی سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر سردار عمر تنویر خان بھی موجود تھے ۔
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے چیئرمین ضلع کونسل باغ سردار محمد آصف ، ڈسٹرکٹ کونسلر مرزا وحید بیگ ، ڈسٹرکٹ کونسلر سردار عامر نعیم ، کی ملاقات.
#Sardartanveerilyaskhan#Pakistan#Azadkashmir#HumhainPakistan
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے چیئرمین ضلع کونسل باغ سردار محمد آصف ، ڈسٹرکٹ کونسلر مرزا وحید بیگ ، ڈسٹرکٹ کونسلر سردار عامر نعیم ، کی ملاقات.
#Sardartanveerilyaskhan#Pakistan#Azadkashmir#HumhainPakistan
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر وزیر حکومت سردار ضیاء القمر کی ملاقات ۔ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
#sardartanveerilyaskhan#Pakistan#AK
جہلم : صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے سیاسی و سماجی رہنما تبسم شاہین ڈار کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب، درجات بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی ۔
#sardartanveerilyaskhan#Pakistan#AzadKashmi
اسلام آباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے سابق وزیر حکومت/ ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری علی شان سونی کی ملاقات
@SardarTanveerIK
#Sardartanveerilyaskhan#politicstoday#Tweet
اسلام آباد:صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر وزراء کرام آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر،عبد الماجد خان،دیوان علی چغتائی،چنی اور مشیار احد صغیر کی veer#Sardartanveerilyaskhan
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان صاحب کی زیر قیادت یکجہتی فلسطین و کشمیر ریلی۔
@SardarTanveerIK
#Sardartanveerilyaskhan#freeplestine#UN
اسلام آباد:صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے سابق وزیر حکومت مفتی منصور الرحمٰن ملاقات کر رہے ہیں ۔
@SardarTanveerIK
#Sardartanveerilyaskhan#Pakistan#Politicstoday
آزاد کشمیر کے لوگوں بالخصوص نوجوانوں کی امیدوں کا مرکز سردار تنویر الیاس خان صاحب جلد دوبارہ اقتدار میں آ کر آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کے اسے سنہرے دور کا دوبارہ آغاز کریں گے ، انشاء اللہ
@SardarTanveerIK
#Sardartanveerilyaskhan#Politicstoday
شاہکوٹ نیلم:صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی سابق چیئرمین نیلم ڈویلپمنٹ بورڈ سید صداقت حسین شاہ کے بھائی سید کرامت کاظمی مرحوم ریٹائرڈ ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرنے انکے گھر آمد۔
@SardarTanveer
مظفرآباد:
صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی آزاد جموں وکشمیر کے 77 ویں یوم تاسیس کے موقع پر دارلحکومت مظفرآباد میں منعقدہ مرکزی تقریب میں خصوصی شرکت
@SardarTanveerIk