One dot “.” can scream louder than silence. Will you leave one for me?
If you're browsing, please leave a ❤️
To every living conscience: We are human beings like you; the rain is now falling on us.
https://t.co/IJGfOWz5eN…
شمالی وزیرستان سپین وام میں پاکستانی فوج کے ڈرون حملے میں معصوم مسلمان پاکستانی بچے شہید ہو گئے۔
کیا اللہ کی فوج کی یہ ڈیوٹی اللہ اور اس کے نبی ﷺ کی لگائی ہوئی ہے؟ کیا اسے ہی جنرلز اور ان کی فورس نوکری نہیں جہاد سمجھتے ہیں؟
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ShiftKhanToHospitalNow شروع کریں کیونکہ کل رت ایک بار پھر سے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل عمران خان کا معائنہ کرنے گئے تھے۔
مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Why is he not allowed to see his personal doctors?
Why is he not allowed to have family visits?
What are they hiding?
192 BP is not normal.
#StopRiskingKhansLife
قاسم خان کی گفتگو بھولنا مت 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#StopRiskingKhansLife
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، یہ اسی تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے، اگر انہیں (عمران خان کو) جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھری میں دم توڑ دیں گے اور منیر (فیلڈ مارشل) ان کا قاتل ہوگا۔ قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
سلمان اکرم راجہ نے قوم کے سامنے واضح مؤقف رکھتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو اس وقت خطرات لاحق ہیں اور ان کی سلامتی کے حوالے سے سنجیدہ خدشات موجود ہیں۔سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja#ImranKhan#PakistanPolitics
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
ڈاکٹر عظمیٰ خانم کے شوہر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پنجاب اسمبلی آنے کی ضرورت نہیں تھی اور وہ اپنی زندگی گزار رہے تھے، لیکن ان کی اہلیہ اور سالیوں کو بھی جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ ان کا شکوہ تھا کہ اس معاملے پر کوئی آواز نہیں اٹھا رہا۔ڈاکٹر عظمیٰ خانم کے شوہر
#PakistanPolitics #PTI #PunjabAssembly