اپنے نظام امامت اور ولی فقیہ کے خلاف توہین آمیز سازش کے خلاف قیام کریں... وقت کا معاویہ اس وقت ولایت علی ع کو نیزوں پہ اٹھا کے فتنہ پرپا کرنے کی کوشش کر رہا ہے. بصیرت سے کام لیں.... تا کہ انقلاب جو حضرت قائم عج کیطرف بڑھ چکا ہے اس کے ہمراہ ہو لیں اوروقت کے حسین عج کو تنہاناچھوڑیں
میں بحیثیت شیعہ اثناء عشری 6 جولائی کو ہونے والی بدنام زمانہ کنونشن سے اظہار بیزاری کا اعلان کرتا ہوں اس کنونشن کا انعقاد نصیری و غالی ملعونین کر رہے ہیں جو شیعت سے اسی طرح خارج ہیں جس طرح قادیانی اہل سنت سے خارج ہیں.
سب مومنین پر لازم ہے کے اس فتنہ کو روکیں.
امام علی ع پراس قدر سب و شتم کروایا معاویہ نے کہ جب امام کو ضرب لگی تو لوگوں نے کہا علی اور مسجد (ملعون کوفی).کچھ لوگ آج ہمارے علمائے حق کے بارے میں یہی چاہتے ہیں. اب جوانوں کا میدان سنبھالنے کا وقت ہے.